وزیراعظم عمران خان کیلیے سعودی ولی عہد کا طیارہ کینیڈا سے نیویارک واپس نہیں بلانے کی وجوہات سامنے اگئیں تفصیلات اس خبر میں

طیارہ خرابی کے متعلق اپوزیشن کی باتوں کو حکومتی ترجمان نے مسترد کردیا ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیلیے سعودی ولی عہد کا طیارہ کینیڈا سے نیویارک واپس نہیں بلایا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار میگزین میں طیارہ خرابی سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ قطعی من گھڑت ہے۔حکومتی ترجمان نے مزید بتایا…