کراچی میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتلوں کا سراغ لگ گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران میڈیکل کی طالبہ کو کچرا چننے والے افغانی نوجوانوں نے قتل کیا۔ ایک ملزم کو گرفتار کرکے لڑکی کے والد سے چھینا گیا موبائل فون، واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کے…