جے یو آئی ف نے دھرنے میں شریک ہونے کے لیے ایسی شرط رکھی کہ جان کر آپ بھی حیران ہونگے

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہمارے دھرنے میں 18سال سےے کم عمر کے افراد شریک نہیں ہوں گے۔ جمعیت علمائے اسلام ف نے دھرنے کے شرکاء کے لییے عمر کی حد کا تعین کر لیا ہے۔اس حوالے سے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ وہ افراد جن کی عمر 18 سال…