ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسا کونسا اقدام اٹھا جس سے ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم ہو گئی جانیے اس خبر میں

ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم ہو گئی ہے۔ حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں ٹویٹر انتظامیہ حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی۔ٹوئٹر آئندہ یکطرفہ طور پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کریگا، اس متعلق معاہدہ طے پا گیا، چیئرمین نیشنل آئی ٹی بورڈ صباحت علی شاہ کی…