ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی غلط پالیسیوں کا اعتراف کرلیا بڑی خبر آگئی

ڈونلڈ ٹرمپ نے مشروِ وسطیٰ میں جانے کو تاریخ کا بدترین فیصلہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاعات پر گئے جبکہ وہاں ایسے ہتھیار نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو مشرق وسطیٰ میں نہیں جانا…