وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے مولانا فضل الرحمٰن کو ایسا کیا کہ دیا جس سے جے یو ائی ف کے حلقوں میں ہلچل مچ گئی

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ امید ہے مولانا فضل الرحمٰن نہرو کی صف میں کھڑا ہونا نہیں چاہیں گے۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ نے امید ظاہر کی کہ جے یو آئی سربراہ اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد اقدام خود کشی ہوگا، مجھے لگتا ہے…