ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان نے عمران حکومت کو معاشی دلدل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ، بڑا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کے آپریشنز بزنس پلان کے لیے 2 ارب70 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے ٹوئٹ کے مطابق قرض کی فراہمی 2019 ءمیں کی جائے گی، جس سے پاکستان کو قرضوں کی فراہمی کی سالانہ اوسط 2 ارب 40کروڑ ڈالر ہوجائے گی۔ 2015ء سے 2018ء کے دوران قرضوں کی اوسط سالانہ فراہمی…