ورلڈ اکنامک فورم کی مسابقتی رپورٹ جاری پاکستان کےلیے بری خبر

ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) نے 141 ممالک کے حوالے سے مسابقتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی مسابقت کی فہرست میں 141 ممالک میں 110 ویں نمبر پر ہے جبکہ 2018 میں 140 ممالک تھے اور پاکستان کا نمبر 107 تھا۔ Our Global Competitiveness Index 2019 is out now. Find out more here: https://t.co/qGhvLBXD1L #gcr19 pic.twitter.com/fko7tWGjKc…