‘نیب نے نوازشریف کو کس بڑے کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کرلی گیا جانیے اس خبر میں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار کیا‘نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔پراسکیوٹر نے نواز شریف کے 15…