نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی اور میڈیا سے گفتگو کے بعد کھلبلی مچا دینے والے انکشافات سامنے آگئیں

‘اس سے اچھا تو نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں ہی رہنے دیا جاتا” نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی اور میڈیا سے گفتگو کے بعد ڈیل کی افواہیں ایک مرتبہ پھر دم توڑ گئیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو آج صبح نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا جس کے بعد احتساب عدالت میں پیش…