نوازشریف کو نیب نے ایسی جگہ منتقل کرلیا جس سے مسلم لیگ ن کے حلقوں میں شدید غم و غصے کیوں پھیل گئی جانیے اس خبر میں

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیب کے ڈے کیئر سنٹر میں منتقل کردیا گیا،نیب کے ڈے کیئر سنٹر کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔ نوازشریف سے صرف تفتیشی افسران کو ملاقات کی اجازت ہوگی،گھر کا کھانا دینے کی اجازت بھی ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیب…