بیس سال میں نواز شریف کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا تہلکہ خیز انکشافات سامنے اگئی ۔ تفصیلات اس خبر میں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثے گذشتہ بیس سالوں میں 2.7 ملین روپے سے بڑھ کر 1.8 بلین روپے ہونے کا انکشاف ہوا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ 1993 سے لے کر 2013ء تک کے بیس سالہ سیاسی کیرئیر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثے 2.7 ملین روپے سے بڑھ کر 1.8 بلین روپے ہوگئے۔…