نواز شریف کے خط کے مندرجات سامنے آگئے پارٹی کو کون سے سخت احکامات جاری کیے جانیے اس خبر میں

مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خط کے مندرجات سامنے آگئے۔ انہوں نے شہباز شریف کو ہدایت کی کہ میں قید نہ ہوتا تو مولانا کیساتھ ٹرک پرکھڑا ہوتا، اب یہ ذمہ داری آپ نبھائیں، مولانا نے ن لیگ سے مدد مانگی ہے، ن لیگ ان کی حمایت کرے گی، میرے پاس کھونے کو کچھ…