مفتی عبدالقوی کی مولانا فضل الرحمان کے بارے میں خطرناک پیشن گوئی تہلکہ خبر آگئی

مفتی عبدالقوی کی دلچسپ پیشن گوئی، کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بگڑ سکتی ہے، دل کا دورہ پڑ سکتا ہے، 26 اکتوبر کو مولانا کے جسم میں تبدیلیاں واقع ہونے پر طبیعت ناساز ہوجائیگی اور وہ بیرون ملک چلے جائیں گے۔ مفتی عبدالقوی نے پیشگوئی کی ہےکہ 27 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمٰن پاکستان میں نہیں ہوں…