پاکستان اسٹاک ایکسچینج پھر سے تاریخی عروج کی جانب گامزن پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری تفصیلات اس خبر میں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پھر سے تاریخی عروج کی جانب گامزن، 2 ہفتوں کے دوران ڈھائی ہزار پوائنٹس کا تاریخہ اضافہ، ماضی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 34475.69 کی سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی دیکھی گئی،…