جے یو آئی سے مذاکرات کے معتلق وزیراعظم عمران خان کا بڑا بیان تہلکہ خیز خبر

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف) سے مذاکرات کے حوالے سے کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں مگر مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ مدرسہ ریفارمز سمیت اہم ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ…