فردوس عاشق اعوان کا شہباز شریف کے حوالے سے تہلکہ خیز بیان

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ میں دھڑے بندی ہو گئی ہے ۔ شہباز شریف حکومت کی طرف سے دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ 2014ء میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران بھی قانون حرکت میں آیا تھا۔اب بھی قانون…