کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے خطرناک انکشاف جانیے اس خبر میں

کراچی میں کے حوالے سے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بیان میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ شہر قائد میں زیادہ تر اسٹریٹ کرمنلز نشے کے عادی افراد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسٹریٹ کرمنلز اورمنشیات فروشوں کا گہرا گٹھ جوڑ ہے۔ کراچی پولیس چیف نے یہ بھی کہا کہ نشےکےعادی…