پٹرول کی قیمت نہیں بڑھائانے کی وجہ سامنے اگئی تفصیلات اس خبر میں

ہم یواے ای کویہ نہیں کہا کہ اقامہ پالیسی بدلے، منی لانڈرنگ کوروکنا ہمارے مفاد میں ہے، بیرونی سرمایہ کاری میں34 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا،گزشتہ3 ماہ میں340 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری آئی۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی گفتگو۔ وفاقی مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کرنسی میں استحکام کے باعث پٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی، ہم…