وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بہت بڑا اعلان کراچی والوں کے لیے خوشخبری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں بنائی گئی نئی سڑکیں خراب کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں صفائی مہم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ کی حالت جس نے خراب کی ہے، اسے قیمت ادا کرنی…