بھارت میں مودی کا خاندان کیوں محفوظ نہیں نئی دہلی سے دل دھلانے والی خبر آگئی۔

نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھتیجی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا اور انہیں قیمتی اشیا، موبائل اور نقدی سے محروم کردیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حالیہ دنوں میں راہ زنی کے مختلف واقعات دیکھنے میں آتے رہے ہیں لیکن اس مرتبہ اس کا نشانہ بھارت کے سب سے طاقتور شخص کی بھتیجی بن گئی۔ دمایانتی…