رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان میئر کراچی وسیم اختر کے حق میں کیوں بول پڑے تفصیلات اس خبر میں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان میئر کراچی وسیم اختر کے حق میں بول پڑے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے میئر کراچی وسیم اختر کی اختیارات نہ ملنے کی بات درست قرار دے دی۔ عالمگیر خان نے کہا ہے کہ میئر کراچی کی طرف سے اختیارات نہ ہونے کی…