وزیراعظم عمران خان شیخ رشید کے کس بات کا مذاق اڑاتے ہے جان کر آپ کو بھی بہت ہنسی آئیگی

میں اندر سے چاہتا ہوں کہ عمران خان اس معاملے کو دفع کرے لیکن وہ میرا مذاق اڑاتا ہے: وفاقی وزیرِ ریلوے کی پریس کانفرنس وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو کہا اگر جیلوں میں موجود 6 لوگوں کو این آر او دیدیں تو اپوزیشن کی تحریک ٹھس ہو جائے…