سگی بہنوں کو اغواء کر کے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ کس نے بنایا تفصیلات اس خبر میں

پنجاب کے علاقے کبیروالا میں 5 ملزمان نے دو سگی بہنوں کو اغواء کر کے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ افسوسناک واقعہ کبیر والا کے نواحی علاقے کورائی بلوچ میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکیوں کے بھائی نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ…