جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور بلاول آج نیب میں پیش ہوں گے

جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش میں نیب کے نوٹس کے بعد سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے اور دونوں آج نیب میں پیش ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت سے اظہار یکجہتی کےلیے ملک بھر سے جیالوں کو اسلام…

پاکستان اور بھارت متنازع معاملات پر مذاکرات کریں: چین

چین نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ تمام متنازع معاملات کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام سے بیجنگ میں ملاقاتوں میں جہاں باہمی تعاون پر غور کیا گیا اور پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر…

وزیراعظم نیوزی لینڈ کا جمعہ کو اذان ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان

وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید مسلمانوں کی یاد میں جمعہ کو…

عدالت نے فیصل آباد میں 8 سالہ بچی کا ریپ اور قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی

فیصل آباد کی سیشن عدالت نے 8 سالہ بچی کا ریپ اور قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دیا۔ عبدالرزاق نامی ملزم کو 2 جولائی 2018 کو 8 سالہ بچی کو اغوا کرنے، ریپ کرنے اور اور اس کی لاش فیصل آباد کے قریبی علاقے رضا آباد میں پھینکنے کا مجرم…

پاک فوج نے 23 مارچ "یوم پاکستان” کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا

 آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے “ستاروں کی آواز۔ پاکستان زندہ باد” کے عنوان سے نیا پرومو جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تئیس مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ایک اور پروموجاری کردیا ہے۔ پرومو میں ہزاروں…

پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے 25 مارچ سے طورخم پر ویکسین سینٹر قائم کرنے کا اعلان

ا یمرجنسی آپریشن سینٹر خیبر پختونخوا نے پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے 25مارچ سے پاک افغان سرحد طورخم پر ویکسین سینٹر قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوارڈینٹر کامران احمد آفریدی کہتے ہے پشاور میں وائرس کو روکنے کیلئے…

سینیٹ نے پارلیمانی سال 2018ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سینیٹ نے 2018ء کے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہے کہ پلی بارگین اور چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق نیب قوانین میں ترامیم کرنی ہیں۔ کرپشن کیسز کے باعث اپوزیشن اور حکومت میں تلخی دیکھنے میں آئی۔…

عائشہ گلالئی کی شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے وزیرریلوے شیخ رشید کے وڈیو بیان پر ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دائرکردی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ شیخ رشید نے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس: ملک کی سیاسی، سلامتی اور معاشی صورت حال کا جائزہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملک کی سیاسی، سلامتی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا گیا جب کہ کابینہ کو قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام میں ہونے والی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی…

پاکستان بدعنوانی کے خاتمے کے لئے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گا: شاہ محمود

وزیرخارجہٍ شاہ محمود قریشی نے آج بیجنگ میں چین کے نائب صدر وانگ قیشان سے ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری پر پیشرفت سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اپنے کلمات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ…

مودی حکومت مایوسی کے عالم میں کھوکھلے بیانات دے رہی ہے: وزیراعلیٰ امریندر سنگھ

بھارت کے صوبے پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ملک کے عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پٹیالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریندرسنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی اپنا…

نیب کے ذریعے سندھ حکومت پر دباؤ ڈالا جارہا ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیب کے ذریعے حکومت پردباؤ ڈالا جارہا ہے جب کہ ملک میں ٹارگٹڈ احتساب ہورہا ہے۔ عمرکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نیب کے ذریعے حکومت پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، ملک میں ٹارگٹڈ احتساب ہو…