جلد ہی حسن علی کی زندگی کسی اور کے ہاتھوں میں

قومی کرکٹر حسن علی نے کرکٹ بورڈ سے ایک ہفتے کی چھٹی مانگ لی، ان کی 20 اگست کو دبئی میں نکاح کی تقریب منعقد ہونا قرار پائی ہے. پی سی بی نے 19 اگست کو پری سیزن کیمپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کو طلب کر رکھا ہے۔ کرکٹر حسن علی نے نکاح کیلئے بورڈ سے…
مزید پڑھ...

راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی ہے، فردوس اعوان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان آرایس ایس کی اس انتہاپسندانہ سوچ کا عکاس ہے کہ یہ اپنے مذموم عزائم کے حصول کیلئے دنیا کے امن کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں، راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے…
مزید پڑھ...

کنٹرول لائن پر شہید سپاہی رمضان اور نائیک تنویر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کنٹرول لائن پر شہید فوجی اہلکاروں نائیک تنویر اور سپاہی رمضان کو آبائی گاؤں میں فوجی اعزازکےساتھ سپردخاک کردیا گیا، شہید محمد تنویر کا تعلق جہانیاں جبکہ محمد رمضان کا تعلق محسن وال سے تھا۔ لائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے جہانیاں کے نائیک…
مزید پڑھ...

ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے کا اشارہ دے دیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت امریکا کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا اور افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی اور طالبان سے امن معاہدے پر غور کیا گیا۔ اس حوالے سے امکان ظاہر…
مزید پڑھ...

خضدار میں فائرنگ: رہنما بی این پی امان اللہ زرک زئی سمیت 4 افراد جاں بحق

زہری میں شر پسندوں نے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی اور ان کے 3 ساتھیوں کو قتل کردیا۔ خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد بی این پی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ زرک زئی کے قافلے پر فائرنگ کرکے…
مزید پڑھ...

بھارتی میجر جنرل جسوال کا کورٹ مارشل

بھارتی حاضر سروس میجر جنرل جسوال کے خلاف ایک خاتون کیپٹن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر شکایت 2016ء میں درج کرائی تھی جب جسوال چندی مندر میں تعینات تھے اور شکایت کنندہ خاتون کیپٹن ان کے ماتحت تھی۔ آسام رائفل میں تعینات میجر جنرل جسوال کے…
مزید پڑھ...

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے: چینی مندوب ژینگ

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا۔ اس بندکمرہ اجلاس میں کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا…
مزید پڑھ...

او آئی سی بھارت پر برہم، مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کمشیر میں 12 روز سے جاری کرفیو اٹھایا جائے جس نے پوری وادی میں معمولات زندگی مفلوج کردیے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ویڈیو پیغام میں او آئی سی کے فیصلے سے…
مزید پڑھ...

سابق کپتان مصباح الحق کو ایک اور عہدہ ملنے کا امکان

پی سی بی نے سابق کپتان مصباح الحق کو بطور ہیڈ کوچ منتخب کرلیا ہے جبکہ انہیں چیف سیلیکٹر کا عہدہ ملنے کا بھی امکان ہے۔ ایک ہی وقت میں انہیں دو عہدے دیئے جانے کا امکان ہے، پی سی بی کی جانب  سے باقاعدہ اعلان 19 اگست تک متوقع ہے۔ پی سی بی ہیڈ…
مزید پڑھ...

روسی صدر کے بیان نے نریندر مودی کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے

سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد روس نے بھی پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، روس نے مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرتے ہوئے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں، شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے مطابق حل کرنے کی اپیل کر دی۔ مقبوضہ کشمیر…
مزید پڑھ...

پاکستان کی بھارتی جوہری ہتھیاروں میں پالیسی تبدیل کرنے پر مذمت

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیردفاع کے جوہری ہتھیاروں میں پہل کی پالیسی تبدیل کرنے کے حوالے سے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہے،اس سے لوگوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ پاکستان خطے…
مزید پڑھ...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے کیا بات کہی ؟ جانیے تازہ ترین صورتحال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات کے لیے زور دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے وزیراعظم کو ٹیلی فون کیا اور بھارت سے مذاکرات پر زور دیا ۔اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے…
مزید پڑھ...