صدر مالخانے میں پولیس ڈکیتی،ناکام،،ڈی ایس پی بال بال بچ گیا،4پولیس اہلکاروں سمیت 5گرفتار

لاہور(رپورٹ:اسد مرزا)لاہور پولیس کے صدر مالخانہ میں پولیس ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی لوئر مال پولیس نے 4 اہلکاروں سمیت 5افراد کو گرفتار کر لیا 10موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔لاہو ر پولیس کے ڈاکوں کا یہ…

بہتر کارگردی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکار محکمہ کا فخر : ڈی پی او ڈیرہ غازی خان عاطف نذیر نے…

لاہور( رپورٹ: ملک ظہیر)اچھی کارکردگی کا مظاہرےکرنے والے پولیس ملازمان محکمہ کا فخر ہیں جن کی حوصلہ افزاٸ کے لۓ انہیں انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازاجاۓ گا اس امر کا اظہار ڈی پی او ڈیرہ غازی خان عاطف نذیر نے اچھی کاکردگی کا مظاہرے کرنے…

عربی شہزادوں پر حملے کا منصوبہ ناکام،،،روجھان میں بم دھماکہ ایک شخص ہلاک ایک زخم، سیکورٹی ایجنسیوں…

لاہور (رپورٹ:اسد مرزا) راجن پور کی تحصیل روجھان میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ دھماکہ کریانہ کی دوکان کے باہر بارودی سرنگ میں اسوقت ہوا جب موٹر سائیکل سوار وہاں سے گزرے جس سے موٹر سائیکل سوار ہلاک اور اسکا ساتھی زخمی ہو…

گلشن اقبال سے اغوا بچہ پولیس کے پاس کیسے پہنچا؟ ڈی آئی جی وقاص نذیر نے آئی جی پنجاب کو غلط رپورٹ…

لاہور (رپورٹ:اسد مرزا) نجف کالونی علامہ اقبال ٹاؤن میں خاتون اغوا کار کا شوہرعبداسلام گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونے والے 5سالہ بچے سعد کو لیکر پولیس کے پاس پہنچ گیا تب ڈولفن سکواڈ کے حکام نے شور مچا دیا کہ بچے کو انہوں نے بچے کو بازیاب…

ڈولفن کا آپریشن ،،،جیب تراش خواتین کا گروہ گرفتار ،،پاکپتن کی خواتین کی ایسے مقامات پر وارداتیں کرتی…

لاہور(رپورٹ: ملک ظہیر)ڈولفن سکواڈ نے جنرل ہسپتال سے خواتین کے 3رکنی جیب تراش گروہ کو گرفتار کر کر انکے قبضہ سے جیب تراشی کے ذریعے نکالی گئی رقم 5500برآمد ہوئی۔ خواتین ملزمان میں شمیم ، ساجدہ اور سکینہ شامل ہیں جن کا تعلق پاکپتن سے ہے تینوں…

لاہور: ایس پی انوسٹی گیشن صدرمیاں راشد کی محنت رنگ لے آئی،، اغوا ہونے والا بچہ جہلم سے بازیاب…

لاہور(رپورٹ: سید انوار الحق)انویسٹی گیشن صدرڈویژن پولیس نے سبزہ زار سے اگوا ہونے والے 11سالہ احمد رضا کو جہلم سے بازیاب کر الیا تاہم اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ 11سالہ احمد رضا گھر سے ادویات لینے گیا جہاں راست میں…

ایک یہ،،،،وزیر اعلی پنجاب ،،،اکبری سٹور سکینڈل کے بعد سابق سی سی پی او کیپٹن امین وینس بڑی مشکل میں…

لاہور( رپورٹ؛ اسد مرزا)سابق سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی کیپٹن(ر) امین وینس اکبری سٹور کرپشن سکینڈل کے بعد ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ امین وینس کے خلاف آمدن سے ذائد اثاثوں کے حوالے سے ایسے شواہد مل گئے ہیں جس پر انکے خلاف کاروائی کا…

پنجاب پولیس کے کاسمیٹک اقدامات،،،، حکومت نے نااہل پولیس افسران کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا،،، تفصیلات…

لاہور(رپورٹ :اسد مرزا)حکومت نے اعلی سطحی اجلاس میں پنجاب پولیس کی جرائم کے خاتمہ ناکامی حکمت عملی کے باعث وسیع پیمانے پر اعلی سطحی تبادلوں کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ جس میں ڈی آئی جی لاہور سمیت آر پی او ز ، سی پی اوز آر ڈی پی اوز کے تبادلے…

اب ہونگے انصاف کے تقاضے پورے ،،ڈی آئی جی ڈاکٹر انعام وحید نے وہ کام کر دیا جوکوئی نہ کر سکا،،،جرائم…

لاہور(رپورٹ:ملک ظہیر)ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید نے تفتیش کے نقائص دور کر کے اسے بہتر بنانے کے لئے بہت سے اہم اقدامات اٹھائے ہیں تا کہ تفتیشی نظام کو بین الاقوامی تقاضوں کے مطابق جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق…

آئی جی پنجاب کا دورہ لندن ،، پنجاب پولیس کے افسرا ن بھی سرکاری طور پر لندن جائینگے

لاہور(سید انوارالحق شاہ )دہشت گردی کے خاتمے اور جرائم کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پنجاب پولیس میں ٹریننگ کے مختلف پروگرامز جاری ہے اور اس سلسلے میں دیگر ملکوں کی فورسز کے تجربات سے مستفید ہونے کے لیے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کے افسروں کے…

ایس پی انویسٹی گیشن میاں راشد کی پلاننگ 7 روزسے لاپتہ 15 سالہ گونگی بہری لڑکی مینہ بازیاب،،والدین کے…

لاہور(سید انوار الحق شاہ)انویسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن نے سات روز قبل چوہنگ کے علاقہ بلال کالونی کی رہائشی لاپتہ ہونے والی 15 سالہ لڑکی مینہ بی بی کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا،۔بتایا گیاہے کہ بہاولنگر کا اصغر بیوی بچوں کے ہمراہ بلال…

پولیس کلچر میں تبدیلی،،،ڈیفنس میں بے گناہ شہری پر سرعام تشدد،،، گھسیٹتے ہوئے سرکاری گاڑی میں پھینک…

لاہور(رپورٹ:ملک ظہیر) ڈیفنس میں پولیس کلچر میں تبدیلی کا ایک منظر اس وقت سامنے آیا جب انوسٹی گیشن ڈیفنس پولیس کےاہلکاروں نے ریکاڑد حاصل کرنے کے لئے قوائد و ضوابط کے تحت کاروائی مکمل کرنے کا کہا تو مینیجر کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور…