براؤزنگ زمرہ

کاروبار

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں بھی غلطی کرتا ہوں، ایک بڑے اخبار نے میرے حوالے سے بیان…

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی ہے جب کہ ڈسکوز کی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں 3.26 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ موجودہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مزید 2.33 روپے فی یونٹ…

نیپرا: بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست…

سی پیک کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت اور چین سے تعلقات مضبوط ہوئے: اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہےکہ سی پیک کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت اور چین سے تعلقات مضبوط ہوئے، پاکستان دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے، چین کے ساتھ لانگ ٹرم تجارتی تعلقات قائم کیے گئے، ترکی کے ساتھ ٹریڈ فریم ورک طے…

ہنڈا اٹلس نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹویوٹا انڈس موٹرز کے بعد اب معروف کار ساز ادارے ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل ہنڈا کی i-VTEC 1.8 کی قیمت اکتیس لاکھ چونتیس ہزار جبکہ Oriel version 1.8 کی قیمت بتیس لاکھ ننانوے ہزار تھی۔ اس کے علاوہ…

گوادر ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رواں ماہ کے آخر تک رکھ دیا جائے گا: خسرو بختیار

وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین سی پیک کے تحت سماجی ترقی کیلئے ایک ارب ڈالرز گرانٹ دے گا۔ صوبوں میں پسماندہ علاقوں میں تعلیم صحت پینے کے پانی کی فراہمی سمیت ووکیشنل ٹریننگ کے منصوبے لگے گیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی…

اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی وزیر ریلوے سے ملاقات

اقتصادی تعاون تنظیم (اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن) کے سیکریٹری جنرل ہادی سلیمان کی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم (اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن) کے…

پاکستان اور ترکمانستان نے تاپی گیس لائن منصوبے کے حتمی معاہدے پر دستخط کر دیئے

پاکستان اور ترکمانستان نے تاپی گیس لائن منصوبے کے حتمی معاہدے پر منگل کے روز اسلام آباد میں دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاء الدین اور تاپی پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو نے دستخط کیے۔ وزیر پٹرولیم غلام سرور…

گیس کمپنیاں اپنا منافع بڑھانے کے لئے عوام کو لوٹ رہی ہیں: محمد اسلم

پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین برگیڈئیر ریٹائرڈ محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، یہ کمپنیاں اپنا منافع بڑھانے کے لئے عوام کو لوٹ رہی ہیں۔ محمد اسلم خان نے کہا کہ نجی…

وزیراعظم ہاﺅسنگ اسکیم میں پانچ مرلے کے گھر کی قیمت کا پتہ چل گیا

چیئرمین وزیراعظم ہاﺅسنگ ٹاسک فورس ضیغم رضوی نے کہاہے کہ 5 پرمرلے کا گھر 30 لاکھ روپے کا ہو گا ، نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کیلئے لیگل فریم ورک پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس ہوا جس دوران حکام نے بریفنگ…

کارپوریٹ قوانین میں بہتری لائی جا رہی ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ طرز حکمرانی کے فقدان کے باعث اداروں کی کارکردگی متاثر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسد عمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ قوانین میں بہتری لائی جا رہی ہے۔…

ترسیلات کی مد میں ملک میں 21 ارب ڈالر آنے کا امکان

رواں مالی سال 19-2018 میں ترسیلات کی مد میں 21ارب ڈالر آنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 19-2018 میں ترسیلات کی مد میں 21ارب ڈالر آنے کا امکان ہے اورترسیلات زر میں اضافے کو دیکھتے ہوئے پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں…