براؤزنگ زمرہ

صحت

کالا نمک کے ان فوائد کا اگر آپ کو بھی پتا چلا تو استعمال کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

کالا نمک تو آپ نے دیکھا یا اس کا نام سنا ہی ہوگا کیونکہ یہ پاکستان میں کافی عام ملتا ہے۔ اس کا ذائقہ منفرد ہوتا ہے جو مختلف پکوانوں کا مزہ دوبالا کرتا ہے جبکہ کہا جاتا ہے کہ یہ صحت کو بھی متعدد فوائد پہنچاتا ہے۔ مگر کیا یہ واقعی عام نمک…

کیا آپ کو یقین آئے گا؟ ایک ایسا انجکشن دریافت کر لیا ہے جو دل کی مرمت کرتا ہے

طبّی ماہرین نے دل کے مریضوں کے لیے ایک نئے ہائیڈروجیل کی انسانی آزمائشیں شروع کردی ہیں جسے انجکشن کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ ہائیڈروجیل خون میں شامل ہو کر دل تک پہنچتا ہے اور متاثرہ دل کی مرمت کرتے ہوئے اسے بحال ہونے میں مدد…

سفید بالوں سے چھٹکارا پانے کے لیےچند آسان گھریلو نسخے

سفید بالوں سے چھٹکارا پانے کے لیےچند آسان گھریلو نسخے بتائیں گئے ہیں، جس کے استعمال کے بعد سفید بال ہمیشہ کے لیے ختم ہوسکتے ہیں۔ آج کل کے لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ سفید بال ہیں، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی شکایت صرف بوڑھے افراد نہیں بلکہ اب…

اگر آپ الکحل نہیں بھی پیتے تب بھی آپ کے جگر میں الکحل بن رہا ہے۔ کیسے؟ جانیئے اس خبر میں

ہم جانتے ہیں کہ شراب نوشی (الکحل) جگر کو تباہ کرتی ہے۔ لیکن اب ماہرین نے آنتوں میں خاص بیکٹیریا دریافت کئے ہیں جو خاص لمحات میں اپنی الکحل خود بناتے ہیں جس کی تاثیر سے جگر کے امراض پیدا ہوسکتے ہیں۔ اگرچہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں ایسے…

میتھی کو مفید بتایا جاتاہے کو کس بیماری کی علاج کیلے مفید ہے جانئے اس ریپورٹ میں

ذیا بیطس کے علاج میں میتھی کو مفید بتایا جاتاہے۔ بتایا جاتاہے کہ شوگر کے مرض میں میتھی دانہ کا استعمال جسم میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے اور انسولین کی مزاحمت کو کم کرتاہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چندروز تک میتھی کے بیج پیس کر روزانہ…

پڑھیں اور کريں علم و بصیرت میں اضافہ

پڑھنے یا ریڈنگ کا عمل ایک جانب تو ہمیں مطالعے کی جانب راغب کرکے ہمارے علم میں اضافے کی وجہ بنتا ہے تو دوسری جانب اس سے دماغ کے وہ گوشے بھی منظم ہوتے ہیں جن سے ہم لوگوں کے چہروں، گھروں، مقامات اور اشیا وغیرہ کو پہچانتے ہیں اور ان کے درمیان…

پاکستان میں بڑھتی ہوئئ ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کی وجہ کیا ہے جانئے اس خبر میں

ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے۔ دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد، 85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی…

رات دیر تک جاگنے والی لڑکیاں موٹی کیوں ہوتی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

ایک طویل مدتی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ نئی نئی بالغ ہونے والی وہ لڑکیاں جو رات کو زیادہ دیر تک جاگتی رہتی ہیں، ان کے موٹاپے میں مبتلا ہونے کا خطرہ، اسی عمر کی اُن لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے جو رات کو جلدی سو جاتی ہیں۔ میسا…

اگر آپ کے دانت بھی زرد ہیں تو پریشان مت ہوں، اب منٹوں میں دانت کی سفیدی واپس لائی جا سکتی ہے؟

دانتوں کی رنگت میں تبدیلی اکثر یقینی ہوتی ہے اور بتدریج نظر آتی ہے۔ درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ دانتوں کی رنگت زیادہ زرد ہونے لگتی ہے جس ک یوجہ اوپری سطح کا غائب ہوجانا ہے اور اس کے نیچے موجود زرد جھلی زیادہ نمایاں ہوجاتی ہے۔ تاہم اگر یہ…

کیا آپ بھی اکثر تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں؟ جی ہاں! تو یہ وجوہات اور اس کا حل ضرور جان لیں

اکثر تھکاوٹ کا احساس ہونا بہت زیادہ عام ہوتا ہے، درحقیقت ایک تہائی صحت مند نوجوانوں، درمیانی عمر یا بوڑھے افراد ہر وقت غنودگی یا تھکن کے احساس کی شکایت کرتے رہتے ہیں۔ ہر وقت تھکاوٹ مختلف امراض کی عام علامت بھی ہوتی ہے مگر زیادہ تر اس کی…

چائے پینے والوں کے لیے اچھی خبر، تحقیق میں حیران کن فوائد سامنے آگئے

چائے کے اب تک کئی فوائد سامنے آچکے ہیں جبکہ سنگاپور سے چائے پینے والوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آئی ہے جو کہ دماغی صحت کے متعلق ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور(این یو ایس) کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے چائے پیتے ہیں دیگر…

صرف چند قطرے کریں خشکی کا مکمل خاتمہ

دنیا بھر کے مرد و خواتین حتـٰی کہ بچے بھی سر کی جلد میں موجود خشکی کا شکار ہیں، یہ دراصل یہ بیماری خشک چھلکے کی صورت میں بن جاتی ہے، جس کی وجہ سے خارش، چمبل، سوزش وغیرہ ہوتی ہے۔ سرمیں خشکی پیدا ہونے کی مختلف وجوہات ہیں مثلآ صحت مند غذا کا…