براؤزنگ زمرہ

صحت

وٹامن ڈی کی کمی ، بیماریاں اور اسکا موثر حل

ہمارے جسم کو صحت مند رہنے کے لیے مختلف وٹامنز اور معدنیات کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہی میں سے ایک وٹامن ڈی بھی ہے جس کے حصول کا سب سے آسان ذریعہ سورج کی روشنی ہے۔ وٹامن ڈی ہماری ہڈیوں کی مضبوطی اور اعصاب کی نشونما کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اس کی…

نومولود بچوں کی ہچکیاں فکر کا باعث، ہچکیوں کو کیسے روکا جائے؟

بچے کی پیدائش کے بعد ابتدائی پہلے سال کے دوران بار بار ہچکیاں آتی ہے، تاہم عام طور پر یہ باعث فکر معاملہ نہیں ہوتا۔ چھوٹے بچوں کو ڈایافرام ( پردہ شکم) کے تناؤ یا کھچاؤ اور ووکل کارڈ یا صوتی طناب اچانک بند ہونے کے باعث ہچکیاں آتی ہیں۔ ہچکی…

درختوں بھرے پارک، سرسبز علاقے رکھے ذہن کو تر و تازہ

درختوں بھرے پارک میں دو گھنٹے گزارنے سے جسمانی اور ذہنی سطح پر خوشی اور صحت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ اگرچہ فطرت اور قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے کے صحت پر اثرات باقاعدہ طور پر رپورٹ ہوئے ہیں۔ تاہم اس سروے سے قبل کسی نے بھی پارک میں جانے اور…

شوگر کے مرض کی نشاندہی اور ہدایات

فاسٹ فوڈ ،مرغن غذائوں ،سوڈا ڈرنکس اور بازار کے تیار شدہ کھانوں کا بڑھتا ہوا استعمال بوڑھوں ،بچوں اور جوانوں سب ہی کو متاثر کررہا ہے ۔جس سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ بظاہر صحت مند دکھائی دینے والا نوجوان بھی اچانک کسی بڑی بیماری…

عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی پاکستانی اسٹارٹ اَپ کمپنی

صحت سے متعلق کام کرنے والی پاکستانی اسٹارٹ کمپنی ’آزاد ہیلتھ‘ امریکی اور نیدر لینڈ حکومت کے تعاون سے ہونے والے عالمی مقابلے میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ ’آزاد ہیلتھ‘ نے امریکی اور نیدرلینڈ کی حکومت کے تعاون سے ہونے والے اسٹارٹ اپ…

چینی بچے نے پیش کی محبت کی اعلی مثال

چین میں ایک باہمت بچے نے اپنے والد کی جان بچانے کے لیے اپنا وزن بڑھانا شروع کیا ہے۔ اب اس نے دن میں پانچ وقت کھانا شروع کردیا ہے تاکہ وہ ڈاکٹروں کے مطابق سرطان زدہ والد کو ہڈیوں کا گودا (بون میرو) عطیہ کرسکے۔ لُوزیخوان کے والد سات برس سے…

کھڑے ہوکر کھانا کھانے سے کون سی بیماریاں ہوتی ہیں جان کےحیران رہ جائیں گے

مشرقی روایات اور بطور مسلمان کھڑے ہوکر کھانے اور پینے کو معیوب سمجھا جاتا ہے اور ہمارے سماجی اقدار بھی اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ کھڑے ہو کر کھانے اور پینے کو عادت بنائی جائے۔ تاہم دیکھا جائے تو گذشتہ چند سال سے خصوصی طور پر بڑے شہروں…

چند لوگ ہوا بھی کھائیں تو موٹے، کچھ لوگ کھا کھا کر بھی پتلے آخر کیوں؟ بالآخر سائنس نے پتہ لگا لیا

ایک عجیب و غریب بات ہے کہ کچھ لوگ جو جی چاہے، کھاتے ہیں اور پھر بھی دبلے پتلے رہتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کے لیے پانی بھی دیسی گھی ثابت ہوتا ہے اوروہ معمولی خوراک کھانے سے بھی بہت موٹے ہو جاتے ہیں۔ اب بالآخر سائنسدانوں نے اس کا راز دریافت کر…

حیران کن تحقیق کے مطابق ہر شخص سالانہ 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگل رہا ہے

ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا میں سالانہ 45 کروڑ ٹن پلاسٹک تیار کیا جاتا ہے، جس سے کھانے اور پینے کی ڈسپوزیبل چیزیں بھی بڑی مقدار میں بنائی جاتی ہیں۔ دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے،…

پیٹ بھر ناشتہ کے صحت پر آثرات جانیے

ہر دن ناشتہ چھوڑ کر مزید 20-30 منٹ سو لینا پرکشش لگ سکتا ہے تاہم حالیہ ریسرچز میں ایسا کرنے پر خبردار کیا گیا ہے۔ کئی سالوں سے ریسرچز میں یہ بات سامنے آتی رہی ہے کہ بھاری ناشتہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ ایک سروے میں بھاری ناشتہ کرنے والے…

کیا آپکا ہینڈ سینیٹائزرہے فائدہ مند یا نقصان دہ ؟ ٹھریئے

بچپن سے ایک سبق بچوں کو لازمی سکھایا جاتا ہے جو عمر بھر عادت بن کر ساتھ رہتا ہے اور وہ ہے ' ہاتھ دھونا' تاکہ بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکے۔ زمانہ قدیم سے یہ تصور انسان کے ساتھ جدید دور میں داخل ہوا ہے، پانی کے ساتھ ساتھ پتوں اور مٹی سے ہاتھ…

موبائل فون استعمال کرتے ہوئے سونے کا انتہائی خطرناک وجہ سامنے آگئی

امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے سائنسدانوں کے مطابق رات میں سوتے وقت مصنوعی روشنی کا استعمال خواتین کے وزن میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ این آئی ایچ کی حالیہ تحقیق کے مطابق رات میں خواتین کا ٹی وی دیکھتے دیکھتے یا موبائل فون استعمال…