براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

آئی ایم ایف کی بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تجویز، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

آئی ایم ایف کے وفد نے توانائی اصلاحاتی پروگرام کے تحت نئی شرائط عائد کرتے ہوئے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دے دی جس پر عمل درآمد کی صورت میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف کے وفد کی پاور ڈویژن حکام سے ملاقات ہوئی۔ حکام نے وفد…

نوازشریف کیخلاف ریفرنس: عدالت نے نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دیدی

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نیب کی جانب سے نئی دستاویزات پیش کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف…

صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت

آج کے دن تمام اہل وطن اور پوری ملت اسلامیہ مفکر اسلام اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر اُن کو بھرپور خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ ایسے میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنے…

شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبالؒ کا آج 141 واں یوم پیدائش

ملک بھر میں آج شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبالؒ کا 141 واں یوم پیدائش نہایت عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ مفکر پاکستان اور شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبالؒ کا 141 واں یوم پیدائش آج ملک بھرمیں نہایت عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے، علامہ اقبالؒ…

دھرنا جاری رہتا تو حکومت ختم ہو سکتی تھی وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اہم…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مظاہرین نے معاہدے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دھرنا ختم نہ ہوتا تو حکومت ختم ہو سکتی تھی۔تفصیلات کے مطابق 31اکتوبر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے آسیہ بی بی کیس فیصلہ سنایا۔جسٹس…

تحریک لبیک نے احتجاج کی کال دے دی ۔۔۔ کون کون سے شہر بند کیے جانے والے ہیں ؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تحریک لبیک پاکستان کے قائد علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے وزرا کو لگام دے جو مداخلت فی الدین کر کے ملک میں فساد فی الارض پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور قومی میڈیا کا ایک مخصوص طبقہ بھی چنگاری کو بھڑکتے…

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔۔ عید میلاد النبی ﷺکس تاریخ کو ہو گی؟ اعلان ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی…

جے ایف 17 تھنڈر کی چین میں ہونے والے ائیر شو شاندار پرفارمنس

پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر نے چین کے شہر ژوہائی میں ہونے والے ائیر شو کے تیسرے روز مختلف ممالک کی ایئر فورسز اور فضائی صنعت کے وفود کی موجودگی میں شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ فضائی مظاہرہ کے ماہر ونگ کمانڈر ذیشان بریار نے کچھ غیر معمولی کرتب…

حکومت اور اپوزیشن ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں، اگر یہ گاڑی نہ چلی تو بہت نقصان ہو گا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں، اگر یہ گاڑی نہ چلی تو بہت نقصان ہو گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ پچھلے چند دنوں میں ایوان میں…

حکومت نے دھرنے والوں کے ساتھ این آر او کرلیا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں کبھی حالات گرم کیے جاتے ہیں تو کبھی ٹھنڈے اور شاید نواز شریف اور مریم نواز حالات ٹھنڈے کررہے ہیں۔ خیر پور میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک میں انڈر 14…

آسیہ بی بی کے ملک چھوڑ جانے کی خبر انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی آسیہ بی بی کے ملک سے باہر جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہیڈلائنز بنانے کے لیے جعلی خبروں کی اشاعت وطیرہ بن گیا ہے۔ آسیہ بی…

حکومت نے آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے معذوری ظاہر کر دی۔تفصیلات کے مطابق 31اکتوبر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے آسیہ بی بی کیس فیصلہ سنایا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم خان بھی بنچ…