براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ نہیں کرنے کا عندیہ

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، پالیسی ریٹ کی شرح 13.25 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح گیارہ سے بارہ فیصد رہے گی، آئندہ 24 مہینوں میں اسے پانچ سے سات فیصد تک…

فریال تالپور کا وفاقی حکومت پر انتقام لینے کا الزام لگاتے ہوے کیا کچھ کہا جانئے اس خبر میں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پھپھو اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے وفاقی حکومت پر انتقام لینے کا الزام لگاتے ہوے کہا کہ احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ ایک…

پنجاب سے مستعفی ہونے والے شہباز گِل کو وفاق میں انتہائی اہم عہدے سے نوازاے جانے کا امکان

گزشتہ دنوں کی سب سے بڑی اور حیران کن خبر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ترجمان ڈاکٹر زشہباز گل کا استعفیٰ قرار دیا جا رہا تھا ۔ سیاسی پنڈتوں کیلئے یہ خبر اس لیے بھی حیران کن تھی کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں میں شہباز گل وہ واحد حکومتی ترجمان…

بیک چینل پر پاکستان کا بھارت کیساتھ مذاکرات کے مطلق موقف سامنے آگیا- بڑی خبرٓ

 پاکستان نے بڑی طاقتوں اوربعض اسلامی ممالک کے اصرار کے باوجود بھارت کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلیے ’’بیک چینل‘‘ مذاکرات شروع کرنے سے انکارکردیا ہے ۔ ان ممالک نے وزیراعظم عمران خان پرزور دیا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں اپنا…

بھارتی جاسوسوں کی سراغ لگانے میں پاکستان کی بڑی کامیابی جانیے اس خبر میں

پاکستان نے دہشت گردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی گئی ہیں ۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ…

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن سے ڈیل کے متعلق بڑا بیان جانیے اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن سے متعلق بیان دیتے ہوے اپنے موقف سے اپناتے ہوے کہ ’نو ڈیل ، نو کمپرو مائز‘ ، احتساب کا عمل شفاف اور بے لاگ ہے، جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ا پنے معاونِ خصوصی بابر اعوان سے ملاقات کے دوران اپوزیشن سے کسی…

بھارتی سپریم کورٹ کے فصلے پر شاہ محمود قریشی کا بیان ہندوستان میں تقسیم ہے اور آج وہاں کی سپریم…

وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کل بھی کہا تھا کہ ہندوستان میں تقسیم ہے اور آج وہاں کی سپریم کورٹ نے اس تقسیم پر مہر لگا دی ہے، بھارت جنیوا میں راگ الاپ رہا تھا کہ جموں کشمیرمیں حالات نارمل ہیں لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت…

ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مختلف شہروں میں جان لیوا مچھر نے مزید 4 افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مختلف شہروں میں جان لیوا مچھر نے مزید چار افراد کی جان لے لی، تین کا تعلق راولپنڈی، ایک کا سوات سے ہے۔ ملک میں رواں سال ڈینگی سے اموات کی تعداد آٹھ ہو گئی، اس وقت بھی ہزاروں مریض اسپتالوں میں زیر علاج…

شاہد خاقان کے تایا کے انتقال پر احتساب عدالت نے اہم فیصلہ سنایا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔ شاہ خاقان عباسی کی…

دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات میں وزیراعظم عمران اور مولانا طارق کس نمبر پر ہیں؟ فہرست جاری

دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان بھی شامل ہو گئے ہیں۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا کے 500 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان سر فہرست ہیں۔…

ہٹلر مودی کو اپنی ہی عدالت سبکی کا سامنا، کشمیر سے کرفیو اور لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکم

مودی کے منہ پر اپنی ہی عدالت نے طمانچہ جڑ دیا، بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر سے کرفیو اور لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکم صادر کر دیا، وادی میں نظام زندگی معمول پر لانے کا بھی آرڈر جاری کر دیا، بھارتی چیف جسٹس کو دورہ کشمیر کا بھی عندیہ دے دیا۔…

وفاقی حکومت کے خلاف میئر اسلام آباد کا عدالت جانے کا فیصلہ

مئیر اسلام آباد شیخ انصر نے شہر اقتدار کے بلدیاتی ادارے کو اختیارات نہ ملنے کا معاملے پر وفاقی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مئیر اسلام آباد کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ احمد نواز نے درخواست دائر کردی جس میں مؤقف اختیار…