براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ہسپتال کی انتظامیہ کو گرفتار کر کے نشوا کیس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے: والد قیصر

نشوہ کے والد قیصر علی نے مطالبہ کیا ہے کہ دارالصحت اسپتال کی انتظامیہ کو گرفتار کر کے نشوہ کیس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، مطالبات منظور نہ ہوئے تو کل شہریوں کو لے کر دھرنے پربیٹھ جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق نشوہ کے والد قیصر علی کہا…

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ورکر جاں بحق

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ورکرجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہو گئی۔ چمن کے علاقے میرال زئی کونسل میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ورکرجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگئی، واقعہ کے بعد زخمی خاتون کو اسپتال منتقل…

عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر پروان چڑھانے کے لئے پُرعزم ہیں: فردوس عاشق

اطلاعات اور نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کا بدعنوانی پر مبنی گٹھ جوڑ ناکام ثابت ہوگا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کوریاست مدینہ…

چار روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان آج چین روانہ ہونگے

وزیراعظم بیلٹ اینڈروڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے آج چین روانہ ہوں گے۔ چینی صدر سےون آن ون ملاقات اٹھائیس اپریل کوہوگی۔ جبکہ ہیلٹ اینڈروڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔…

وزیراعظم پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خورشید شاہ

ایران میں دئیے جانے والے بیان کے بعد عمران خان کو خورشید شاہ نےاپنی تنقید کے نشانے پر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پر سنگین غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ…

قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے وادی کے ضلع اننت ناگ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کے…

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب میں نامعلوم افراد کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کرپشن کی دو درخواستیں دائر کرائی گئیں۔ ذرائع کے…

موبائل صارفین کی تمام موجیں ختم، بڑا فیصلہ آگیا

سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے۔ سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور ایک بار پھر…

احتساب سب کیلئے کی پالیسی کے بہترین نتائج مل رہے ہیں: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ کرپشن کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں نیب ہیڈکوارٹرز اور…

زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف واجد ضیاء کا بیان قلمبند

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف واجد ضیاء کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی تو تینوں شریک ملزمان عدالت کے روبرو…

جنرل قمر باجوہ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل یونی ورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج نیشنل یونی ورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا، آرمی چیف نے کم مدت میں یونی ورسٹی کے کامیاب…

دفتر خارجہ نے سری لنکا میں بم دھماکوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے الزامات کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں ہوا، بھارتی میڈیا نے بے بنیاد الزامات عائد کیے۔ یہ بات انہوں نے اپنے جاری بیان میں کہی، تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے…