براؤزنگ زمرہ

کھیل

بابر اعظم ون ڈے میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز تین ایشین پلیئر بن گئے۔ بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے کیرئیر کی 68 ویں اننگز میں سینٹنر کی گیند پر…

پاکستانی میچ دیکھنے گراونڈ کس اسٹائل میں پہنچے؟ خود ہی دیکھ لیجیے

پاکستانی جھنڈوں کے سائے میں، شائقین میچ دیکھنے گراونڈ میں ڈنل ڈیکر بس سے آئے ۔ پاکستانی شائقین نے بس کو سجا رکھا تھا اور کرکٹ کے متوالوں نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے۔  ورلڈ کپ میں اس طرح پہلے کوئی نہیں آیا، جیسے پاکستانیوں…

کرکٹ ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں کیویز ابتدائی وکٹیں جلد گرانے کے اسکور بورڈ پر کا 237 مجموعہ سجانے میں کامیاب رہا۔ چھٹی وکٹ پر 132 رنز کی شراکت داری نیوزی لینڈ کو میچ میں واپس لے آئی، ایک موقع پر نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف…

افغان صدرپاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

 صدر اشرف غنی کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صدراشرف غنی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ افغان صدارتی ترجمان کے مطابق افغان صدر وزیراعظم عمران خان سے چار اہم…

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مچل سینٹنر نے پاکستان کو خطرناک قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ” مچل سینٹنر “ نے پاکستانی ٹیم کو ” خطرناک “ قرار دیتے ہوئے اپنی ٹیم کو خبردار کر دیاہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کو شکست دی ہے، جب وہ گرم ہوتے ہیں تو بہت گرم ہوتے ہیں، اسی لیے انہیں ٹھنڈا…

ملالہ یوسفزئی قومی ٹیم کی جیت کے لیے خواہشمند

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی…

ورلڈ کپ: شائقین کرکٹ کیلئے برُی خبر سامنے آگئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ء میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستانی شائقین کرکٹ خاصے پریشان ہیں کیونکہ یہ میچ اور اس میں جیت قومی ٹیم کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ تفصیلات…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی

پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے جارہاہے جس کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کیا اور اپنا سفر جاری رکھا۔ تفصیلات کے مطابق…

مکی آرتھر کے بعد اظہر محمود بھی شدید پریشان

برمنگھم (ویب ڈیسک) مکی آرتھر کے بعد اظہر محمود بھی خودکشی کی باتیں کرنے لگے۔ برمنگھم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بولنگ کوچ نے کہا کہ آپ کو کوئی مثبت چیز نظر آئے تو بندہ کہہ سکتا ہے کہ جینے کا کوئی مقصد ہے۔ ہم میچ ہار جائیں تو ایسا لگتا…

ورلڈ کپ: وسیم اکرم کی محمد عامر سے بہت اُمیدیں وابستہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ 92 کے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلا میچ پاکستان سے ہاری تھی اور اب کی بار بھی وہی صورتحال ہے لیکن اس بار ہمیں محتاط رہنا ہوگا اور محمد عامر کو وہی کردار ادا کرنا ہوگا جو انہوں نے 92…

ورلڈ کپ: آج آر یا پار۔۔ گرین شرٹس کا ناقابلِ شکست کیویز سے مقابلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنا ہے تو آج نیوزی لینڈ کے خلاف لازمی کامیابی حاصل کرنا ہوگی، دونوں…

جنوبی افریقہ کیخلاف جیت تنقید کا جواب نہیں بلکہ۔۔۔ سرفراز احمد نے دل کی بات کہہ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف جیت تنقید کرنے والوں کیلئے جواب نہیں ہے بلکہ ہم یہاں کرکٹ کھیلنے آئے ہیں اور دیگر ٹیموں کی طرح یقین کرتے ہیں کہ ہم ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ…