براؤزنگ زمرہ

کھیل

پی ایس ایل فور: کنگز کی شاندار باؤلنگ، قلندرز 138 رنز تک محدود

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 5ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

پی ایس ایل فور: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں یہ…

پی ایس ایل: سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں واپسی…

پی ایس ایل فور: آج کے دوسرے میچ میں کس کی ہوگی جیت؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 4) میں آج دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ٹکرائیں گے۔ یہ میچ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد…

پی ایس ایل: آج کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور میں آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گے اور پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ گزشتہ…

آئمہ بیگ کا "ڈسکو دیوانے” پی ایس ایل کو پڑ گیا مہنگا

پاکستانی پاپ گلوکار زوہیب حسن نے پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں ان کی بغیر اجازت ’ڈسکو دیوانے‘ گیت گانے پر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور گلوکار و موسیقار شجاع…

پی ایس ایل: زلمی کا گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 156 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ…

اگلے سال ٹوکیو اولمپکس کے تمغے برقی کچرے سے بنائے جائیں گے

اگلے سال یعنی 2020 کے اولمپکس مقابلے جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوں گے اور مقابلوں میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو قیمتی دھاتوں کے میڈل ہی دیئے جائیں گے تاہم یہ تمغے برقی کچرے (ای ویسٹ) سے نکالی گئی دھاتوں سے ہی ڈھالے جائیں گے۔ پوری دنیا میں…

ایک ہاتھ سے مقابلہ کرنے والا پروفیشنل باکسر

ملیے واگیلس چاٹزی سے جو دنیا کے واحد ایک ہاتھ والے پروفیشنل باکسر ہیں اور پروفیشنل مقابلوں میں حصہ لیتے رہتے ہیں۔ یونان سے تعلق رکھنے والے واگیلس جب پیدا ہوئے تو ان کے دائیں ہاتھ میں کینسر کا پھوڑا تھا ۔ ڈاکٹروں ان کی جان بچانے اور کینسر…

پی ایس ایل فور: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل فور ایونٹ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں…

پی ایس ایل کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ تک رسائی ممکن ہوئی: آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے میرے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کا دروازہ کھول دیا۔ بھائی ریاض آفریدی کا اہم کردار ہے انہوں نے بہتر بولنگ اور مثبت ذہن کے ساتھ پرفارم کرنے کیلئے بھرپور رہنمائی کی۔ قومی ٹیم کے لیفٹ آرم…

پاکستان سپر لیگ فور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلا میچ اپنے نام کرلیا

پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دے کر پہلا میچ اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لیوک رانچی اور رضوان حسین بطور…