براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی فیلڈ سے وابستہ پاکستانیوں کیلئے حکومت کا ایک بڑا فیصلہ، گوگل کا ٹھکانہ سرزمینِ پاکستان

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کےلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیجٹیل پیمنٹ سسٹم…

گم شدہ براعظم دریافت کر لیا گیا

نیشنل جیو گرافک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں نے اسپین سے ایران تک کے پہاڑی سلسلوں میں اس گمشدہ براعظم کے حصوں کو دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ گریٹر ایڈریا نامی یہ براعظم یورپ سے…

ٹیکنالوجی کی دنیا میں سمارٹ فونز کو ویوو نے دی ٹکر

ویوو کے نئے فلیگ شپ فون نیکس 3 کو 16 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے اور اس چینی کمپنی نے اس نئی ڈیوائس کی مزید جھلک پیش کی۔ نیکس 3 دنیا کا پہلا ایسا اسمارٹ فون ہوگا جس میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 99.6 فیصد دیا جائے گا۔ جی ایس ایم ایرینا کے…

22 سال سے گمشدہ شخص کو گوگل میپ سے ڈھونڈ لیا گیا، حیران کن خبر کی تفصیل اس خبر میں

گوگل میپ نے لگ بھگ 20 سال سے لاپتا شخص کی گمشدگی کا معما حل کردیا۔ گوگل میپ میں ایک جگہ اتھلے پانی میں ڈوبی کار دکھائی دی جس سے 1997 سے غائب ایک شخص کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 7 نومبر 1997 کو فلوریڈا کے علاقے لینٹانا…

پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

 پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی۔ 144 ممالک میں بھارت 130ویں جبکہ پاکستان116 ویں نمبر پر آگیا، جنوبی کوریا سرفہرست ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیٹ سپیڈ کی میپنگ کرنیوالے ادارے اوکلا نے دنیا میں موبائل…

گوگل میپ نے لگ بھگ 20 سال سے لاپتا شخص کی گمشدگی کا معما حل کردیا

گوگل میپ میں ایک جگہ اتھلے پانی میں ڈوبی کار دکھائی دی جس سے 1997 سے غائب ایک شخص کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 7 نومبر 1997 کو فلوریڈا کے علاقے لینٹانا سے 40 سالہ ولیم مولٹ لاپتا ہوگئے تھے۔ وہ ایک نائٹ کلب گئے تھے اور…

نئی دریافت، دوسرے سیاروں پر زندگی کے امکانات

یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرینِ فلکیات نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے زمین جیسے ایک سیارے کی فضا میں آبی بخارات دریافت کرلیے ہیں۔ یعنی اس سیارے کی فضا میں بھاپ موجود ہے؛ اور یہی اس دریافت کی سب سے اہم بات بھی ہے۔ اینجلیو سیاریاس کی قیادت میں…

لکڑی سے بنا کم خرچ لیپ ٹاپ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں ہر سال نت نئے ماڈل پیش کرکے لوگوں کو لبھاتی ہیں اور صارفین کی جیبیں خالی کرتی رہتی ہیں۔ لیکن اسی خامی کو محسوس کرتے ہوئے پیرو کی ایک کمپنی نے لکڑی سے بنا ایک کم خرچ لیپ ٹاپ بنایا ہے جو باآسانی 10…

نئے آئی فون میں ایسا کچھ نہیں جسے صارفین کے لئے حیرت انگیز قرار دیا جاسکے

اب کی بار آئی فون 11 میں ایسا کچھ بھی نہیں جسے غیر متوقع یا غیر معمولی قرار دیا جاسکے۔ چند ماہ سے آئی فون 11 سے متعلق جتنی بھی افواہیں اور پیش گوئیاں گردش میں تھیں، ان میں سے بیشتر درست ثابت ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز سلیکان ویلی، امریکا میں…

ہونڈا کی منفرد الیکٹرک گاڑی کی قیمت کا اعلان، کن خصوصیات کے حامل ہے جانیے اس خبر میں

ہونڈا نے اپنی منفرد کانسیپٹ گاڑی ای کی قیمت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ صارفین کے لیے اگلے سال دستیاب ہوگی۔ فرینکفرٹ موٹر شو کے دوران ہونڈا کی مکمل طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑی ہونڈا ای کو حتمی فیچرز اور قیمت کے ساتھ متعارف کرایا…

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئی فون 11 اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی کیا ہے اندرونی کہانی؟…

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تین کیمروں والے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروادئیے ہیں۔ آئی فون 11 پرو کے پیچھے 3 کیمرے دئیے گئے ہیں جن میں وائڈ اینگل، ٹیلی فوٹو اور الٹرا وائڈ شامل ہیں ، جو کسی ’فیجٹ سپنر‘ جیسا معلوم ہوتا ہے۔ یہ…

ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟تفصیل اس خبر میں

ایپل نے اپنی سالانہ تقریب میں آئی فون 11 اور تین کیمروں پر مشتمل 11 پرو اور 11 پرو میکس سمیت دیگر مصنوعات متعارف کروائیں۔ گزشتہ برس لانچ ہونے والےآئی فون ایکس آر کی کم سے کم قیمت 749 ڈالرز تھی جب کہ آئی فون الیون کی قیمت 699 ڈالرز سے شروع…