براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

پرندوں کا آپس میں تبادلہِ خیال، قدرت کا ایک انوکھا راز

قدرت کے ایک اہم راز کا انکشاف ہوا ہے کہ پرندوں کے بچے انڈے میں رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں ۔ یہاں تک کہ وہ اپنے والدین کی خبردار کرنے والی صدائیں سنتے ہیں جو ان کی جان بچانے میں کام آتی ہے۔ ماہرین کے لیے یہ ایک…

آئی فون کا چارجر پھٹنے سے خاتون کی گردن متاثر

آئی فون کے چارجر میں اسپارک ہونے سے خاتون کی گردن جل گئی، خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ امریکی ریاست مشی گن میں خاتون اس وقت اپنی گردن جلا بیٹھی جب وہ آئی فون کو چارج کرنے کے لیے پلک میں لگا رہی تھی کہ پلک میں صحیح طرح سے چارجر نہ…

اسمارٹ فونز کی دنیا میں فولڈنگ اسمارٹ فون کی آمد

 جنوبی کوریا کی مشہور کمپنی سام سنگ نے ستمبر میں فولڈنگ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موبائل کی قیمت دو ہزار امریکی ڈالر (تقریباً 3 لاکھ 20 ہزار پاکستانی رو پے) بتائی جا رہی ہے۔ سام سنگ نے فولڈنگ فون اپریل میں متعارف کرانا…

گستاخانہ مواد والی سماجی رابطے کی ویب سائٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے حکومت کو گستاخانہ مواد والی سماجی رابطے کی ویب سائٹ بلاک کرنے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے عظیم باجوہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد بہت بڑا…

چین کا جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین چلانے کا فیصلہ

چین کی جانب سے مختلف شہروں میں جہاز سے تیز رفتار چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی رفتار 600 سے 800 کلو میٹر کے درمیان 373 سے497 مائلز پر آور رکھی جائے گی۔ چین کا تیز ترین ٹرین بنانے کا فیصلہ گزشتہ ہفتے میں سچوان صوبے میں ایک…

محکمہ موسمیات نے فواد چوہدری کی پیشگوئی مسترد کردی، کس تاریخ کو عید کا اعلان کردیا؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند 2 اگست کو نظر آئے گا اور عید الاضحیٰ 13 اگست کو منائی جائے گی۔ اس سے قبل وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے 12 اگست کو عیدالاضحیٰ کی پیشگوئی کی تھی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے…

2022 میں پہلا پاکستانی خلا میں جائے گا

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی خلاباز کے لئے سلیکشن آئندہ سال ہوگا اور 2022 میں انشا اللہ پہلا پاکستانی خلا میں جائے گا، یہ پاکستان کے اسپیس پروگرام کیلئے تاریخ ساز اقدام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ…

سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو لگا دھچکا

امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کو کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل پر 5 ارب ڈالرز جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ ایف ٹی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی پرائیویسی کے حوالے سے 2012 آرڈر کی خلاف…

آنر نے پہلی بار ایسے پاپ اپ سیلفی کیمرا فون متعارف کرائے کہ باقی اسمارٹ فونز پیچھے رہ گئے

ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزشتہ برس ریلیز کی گئی 8 ایکس سیریز کی کامیابی کے بعد 9 ایکس اور 9 ایکس پرو کو متعارف کرادیا، جنہیں مڈ رینج کے بہترین فون…

اب ڈائپر نہیں اسمارٹ ڈائپر کا دور

ڈائپر بنانے والی ایک مشہور ملٹی نیشنل کمپنی نے نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کےلیے ایک نئے اور خودکار نظام کا اعلان کیا ہے جسے اس سال کے اختتام تک مارکیٹ میں پیش کردیا جائے گا۔ اس نظام کو ’’اسمارٹ ڈائپر‘‘ بھی کہا جارہا ہے۔ یہ نظام جسے…

ٹیکنالوجی کی ایک نئی ایجاد، جس سے ہیں سب حیران

کیا آپ کسی ایسے اسمارٹ فون کا تصور کرسکتے ہیں جس میں ٹچ اسکرین کو چھوئےبغیر کچھ فاصلے سے ہاتھ کو حرکت دیکر ڈیوائس کو استعمال کیا جاسکے؟  گوگل اپنے نئے فلیگ شپ فون پکسل 4 میں اسکرین سے کچھ دوری پر ہاتھوں کی مدد سے فیچرز کے استعمال کو زیادہ…

واٹس ایپ کا قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین روزانہ 65 ارب سے زائد پیغامات ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ درحقیقت واٹس ایپ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی ضرورت بن چکی ہے کیونکہ اس اپلیکشن نے روایتی ایس…