براؤزنگ زمرہ

دنیا

عمان آئل ٹینکرز پر حملے: امریکا کا ایران مخالف پروپیگنڈا ناکام

عمان کے آئل ٹینکرز پر حملوں پر امریکا کا ایران مخالف پروپیگنڈا ناکام ہو گیا۔ روس اور چین بھی ایران کے حق میں میدان میں آ گئے۔ روسی حکام نے امریکا کو ایران پر الزام تراشی سے باز رہنے کی تنبہیہ کر دی۔ چین نے بھی امریکی الزام تراشی پر تشویش…

سعودی اتحادی افواج کا یمنی عوام پر جارحیت بند کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: تحریک انصاراللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت بند ہونے تک یمنی افواج کے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے، اتحادی افواج کا یمنی عوام پر جارحیت بند کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے…

غوطہ زنی کے دنیا کے سب سے بڑے تفریحی مرکز کے قیام کا آغاز

غوطہ زنی کا مرکز ایک لاکھ مربع میٹر کے رقبے میں ہوگا، افتتاح 2020ء میں کیا جائے گا، مرکز قائم کرنے کیلئے تاریخ میں پہلی بار بوئنگ 747 کو 70میٹر تک سمندر میں اتارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے محکمہ سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں…

جنوبی سوڈان میں تقریباً 70لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کاسامنا

جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افراد شدید قحط سالی کا شکار ہیں۔ سوڈان کی حکومت اور اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رپورٹ کے مطابق یہ انتباہ پانچ سالہ خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے جنوبی سوڈان کے متحارب فریقوں کے درمیان کمزور امن معاہدہ طے پانے…

ایران اور امریکہ کے درمیان برف پگھلتی نظر آرہی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، ایران جب چاہے بات کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور امریکہ میں حالیہ شدید کشیدگی کے تناظر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مکالمت پر تیار…

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کی تمام الزامات سے بریت کی درخواست

رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم برینٹن ٹیرنٹ نے تمام الزامات میں خود کو مجرم قرار نہ دینے کی درخواست کر دی۔ برینٹن ٹیرنٹ پر 51 افراد کے قتل، 40 افراد کے اقدام قتل اور نیوزی لینڈ…

سکھ یاتریوں کا احتجاج پھر بھی مودی سرکار باز نہ آئی

مودی سرکار اب مذہبی معاملات میں بھی ٹانگ اڑانے لگی۔ بھارت سرکار نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ سکھ یاتری مرد و خواتین نے اٹاری بارڈر پر مودی سرکار کے خلاف مظاہرہ کیا اور مودی مردہ باد کے نعرے…

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا غزہ میں حماس کے متعدد ٹھکانوں پر حملہ

 اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے دوبار غزہ میں حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حملے میں حماس کے بحری بیس پر بھی بم گرائے…

سعودی ولی عہد کی بہن جلاد بن گئی، پیرس کی عدالت میں لگے گی پیشی

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی بیٹی اور ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن کو آئندہ ماہ پیرس کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا۔ زرائع کے مطابق شہزادی حصہ بن سلمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ستمبر 2016 میں اپنے باڈی گارڈ کو پیرس میں ایک مزدور…

شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی، 17 افراد جان بحق جبکہ 6 لاکھ سے زائد متاثر

چین میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ چھ لاکھ سے زائد متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں سیلاب نے 38 کاؤنٹیز اور 6 شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، درجنوں گھر ڈوب گئے جبکہ کئی گاڑیاں بھی…

امریکہ نے ایران کو خلیج اومان میں تیل بردار ٹینکروں پر حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران خلیج اومان میں تیل بردار ٹینکروں پر حملوں کا ذمہ دار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے حملے میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں اور حملے کی نوعیت کا جائزہ لیا…

افغانستان: خودکش حملہ میں 9 افراد ہلاک، 12 زخمی

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے کہا کہ 'پیدل چل کر آنے والے خودکش حملہ آور نے مقامی…