براؤزنگ زمرہ

دنیا

ناروے کی مسجد میں حملہ: دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ناروے میں مسلح شخص نے ایک مسجد میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے قریب واقع النور اسلامک سینٹر نامی مسجد میں ایک شخص نے فائرنگ کردی جس سے وہاں موجود ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو امدادی…

مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی سالانہ تقریب، عازمین ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں…

دنیا بھر سے تقریباً بیس لاکھ مسلمان حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لئے آج (ہفتہ) میدان عرفات میں جمع ہورہے ہیں۔ وہ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے اور ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔ عازمین میدان عرفات میں غروب آفتاب تک…

امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ کشمیر کے مسئلے پر ’ناقابلِ یقین حد تک مصروف‘ ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

امریکا کا کہنا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پالیسی میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا یعنی واشنگٹن اب بھی اسے پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع خطہ تسلیم کرتا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی نیوز بریفنگ میں ترجمان مورگن اورٹاگس نے کشمیر…

میانمر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بڑی تباہی

میانمر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بڑی تباہی ہوئی ہے، ہزاروں افراد نے نقل مکانی کی ہے، تیس ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ میانمر ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔…

آسام میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا

آسام میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا ، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ زخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں تیج پور کے قریب بھارتی فضائیہ کا سخوئی تھرٹی گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ تربیتی…

کسں ملک نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ؟ جانیے اس خبر میں

جمہوریہ نیکارا گوا نے فلسطینی مملکت میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری نیوز…

امریکا کا کشمیر میں بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار

امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فیصلے کے باعث خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا…

ایران امریکا تعلقات: ہماری سیکورٹی متاثر کر کے اپنے تحفظ کی توقع کرنا بے کار ہے، حسن روحانی

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ ہوئی تو اس کے نقصان خود امریکا کو بھگتنے ہونگے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی۔ حسن روحانی نے کہا کہ خطے میں اپنے فوجیوں کے…

تاریخی جہاز دنیا کا چکر لگانے نکل پڑا

برطانیہ کا قدیم تاریخی جہاز دنیا کا چکر لگانے نکل پڑا، آزادی کی علامت مانے جانے والے اس جہازکو دوسری جنگ عظیم میں استعمال کیا گیا تھا۔ دو برطانوی ہوابازاسٹیو بروکس اور میٹ جونس نے اسپٹ فائر میں ورلڈ ٹور کے لیے روانہ ہو ئے۔ یہ طیارہ 30…

کابل میں کار بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک تھانے میں کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے میں زخمی ہونے واے ایک سو آٹھ افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ زخمیوں میں…

ٖفلسطینی شہریوں کے لیے اردن کی طرف سے خصوصی سہولت

اردن نے فلسطینوں کے لئے خصوصی سہولت فراہم کردی ہے، اردن کی حکومت نے حج کے دوران سعودی عرب میں موجود فلسطینی شہریوں کو سفارتخانے سے پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اردن کے قائم مقام چیف جسٹس شیخ واصف البکری کے مطابق مذکورہ اقدام کا مقصد…

بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئیں

بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں ،عرصہ دراز سے دل کی بیماری میں مبتلا تھی ۔ بھارتی میڈ یا کے مطابق سشما سوراج کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث چل بسیں ۔آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈ…