چترال میں بم دھماکہ، ایک لیویز اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک لیویز اہلکار شہید ہوگیا۔ حکام کے مطابق دھماکا دوپہر ایک بجے کے قریب ارندو گاؤں میں اولڈ پاورہاوس کے قریب ہوا جہاں آئی ای ڈی کے ذریعے لیویز اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا…

آئی جی پنجاب نے ساہیوال واقعہ پر تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ساہیوال میں پیش واقعہ پر تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے۔ ڈی آئی جی ذوالفقار حمید جےآئی ٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے ممبرز بھی جےآئی ٹی میں شامل ہونگے۔ جے آئی ٹی تحقیقات…

ٹرمپ کی ’مارچ فور لائف‘ ریلی کے شرکا کی حمایت

ہزاروں شرکا نے سخت سرد موسم کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جمعے کے روز منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسقاط حمل کے حقوق کے خلاف مظاہرے میں شرکت کرنے والوں سے عہد کیا ہے کہ وہ ایسی کسی قانون سازی کو ویٹو کردیں گے جو ’’انسانی…

پاکستان امریکہ اور طالبان کے درمیان اگلے مرحلے کے مذاکرات شروع کرانے کی کوشش کررہا ہے: قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بتدریج بہتر ہورہے ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان امریکہ اور طالبان کے درمیان اگلے مرحلے کے مذاکرات شروع کرانے کی کوشش کررہا ہے اس طرح کے مذاکرات افغان حکومت،…

جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کےبعد پروٹیز کے اوپنر کریز پر موجود ہیں۔ قومی ٹیم سرفراز…

امریکا میں 420 میل کے سائن بورڈز کی بار بار چوری

امریکا بھر میں لوگ ہائی وے پر خاص نمبروں والے سنگِ میل اتار کر پھینک دیتے ہیں یا چرالیتے ہیں ان میں 420 اور 69 کے نشاناتِ میل سب سے زیادہ چوری ہوتے ہیں۔ ان کی مسلسل چوری کی وجہ سے ٹرانسپورٹ اور ہائی وے انتظامیہ مسلسل پریشان تھی لیکن اب اس…

مسلم لیگ ق کے تحفظات: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو نہ منا سکے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چودھری پرویز الٰہی کو نہ منا سکے۔ ق لیگ کے وزیر معدنیات عمار یاسر کے استعفے کا معاملہ بھی حل نہ ہوا، ایشو وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب اور پرویز الہٰی کی گزشتہ شب ملاقات کی…

(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سے جھگڑا دو لوگوں کیلیے این آر او مانگنے پر ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں بلکہ ان سے جھگڑا دو لوگوں کیلیے این آر او مانگنے پر ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان ماضی سے…

بلی کو مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا

دنیا بھر میں انسانی حقوق کی طرح جانوروں کے حقوق کے قوانین بھی نافذ ہیں، تاہم کئی ممالک ایسے ہیں جہاں ان قوانین پر عمل در آمد نہیں ہوتا۔ تاہم کچھ ممالک ایسے بھی ہیں، جہاں جانوروں کے ساتھ ناانصافی یا تشدد کی خبر سامنے آنے کے بعد ملوث…

ڈرگ مافیا اتنا آگے جا چکا ہے کہ آنے والی نسلوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے: وزیر مملکت برائے داخلہ

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈرگ مافیا اتنا آگے جا چکا ہے کہ آنے والی نسلوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، جان کیوں نہ چلی جائے منشیات جیسے ناسور کو ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی…