وزیراعظم عمران نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی دنیا کیلئے پیغام جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی دنیا کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ دنیا سنجیدگی سے بھارتی نیوکلیئر ہتھیاروں کی حفاظت پر توجہ دے ، بھارتی ایمٹی ہتھیار فاشسٹ مودی کے…
مزید پڑھ...

شجرکاری مہم کے تحت پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ شجرکاری مہم کے تحت پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں گے، پنجاب میں وسیع پیمانے پر پودے لگائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے مون سون شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے…
مزید پڑھ...

بے رحم آگ، ہزاورں جھگیاں راکھ کا ڈھیر

بنگلہ دیش میں لگنے والی بے رحم آگ سے ہزاورں جھگیاں راکھ کا ڈھیر بن گئیں پچاس ہزارافراد بے گھر ہو گئے۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں وسیع رقبے پر آگ بھڑک اٹھی ،آگ سے پندرہ ہزار جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے…
مزید پڑھ...

نہتے فلسطینوں پر اسرائیلی افواج کے مظالم جاری، 5 افراد شہید

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 5 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے شہریوں کو غزہ پٹی پر سرحد کے نزدیک نشانہ…
مزید پڑھ...

اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں زیر آب

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کے بعد کوٹ مٹھن کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق چار لاکھ چالیس ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ اس مقام سے گزر رہا ہے۔ اونچے درجے کے سیلابی ریلے کے باعث راجن پور میں کچے…
مزید پڑھ...

عوام کی مشکلات میں اضافہ، سرکاری اسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹ کی مفت سہولت ختم

پنجاب میں ہیلتھ کئیر نے ضلعی ہیڈکوارٹرز ڈی ایچ کیو، تحصیل ہیڈ کوارٹرز ٹی ایچ کیو اسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹوں کے ریٹس میں اضافہ کردیا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں اب ای سی جی بھی مفت نہیں ہو گی ۔ سو روپے ادا کرنا ہونگے۔ الٹراساونڈ کے لیے بھی ڈیڑھ…
مزید پڑھ...

بچوں کے جوتوں کا تعلق ان کے نشوونما سے

ننھے منے بچے یوں تو سب ہی کو پیارے لگتے ہیں اور بچے اگر سجے سجائے، رنگ برنگے کپڑے جوتے پہنے ہوئے ہیں تو ان پر اور زیادہ پیار آتا ہے۔ اکثر ماؤں کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے ننھے بچوں کی میچنگ میں بھی کوئی کسر نہ چھوڑیں اور انہیں لباس کے ساتھ…
مزید پڑھ...

ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے بھارت کو للکارا

ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے بھارتی حکومت کو ہارورڈ کے طالب علم اور سیاست دان شاہ فیصل سمیت مقامی رہنماؤں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا ہے، شاہ فیصل کو دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے سری نگر میں قیدکیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو…
مزید پڑھ...

برطانیہ نے آزاد کردیا تو امریکا حملہ آور ہو گیا

 امریکی محکمہ قانون نے برطانیہ میں جبل الطارق حکام کی جانب سے پکڑے گئے ایرانی آئل سپر ٹینکر کو قبضے میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔ دو عشاریہ ایک ملین بیرل تیل لےجانے والے ایرانی تیل بردار جہاں گریس ون کو عدالتی حکم پر جل الطارق…
مزید پڑھ...

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب (اے این ایف) نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی، کارگو کے ذریع منشیات کو بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران کنسائنمنٹ سے…
مزید پڑھ...