پنجاب اسمبلی سے وزیراعظم کا خطاب مضحکہ خیز تھا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آئی ایم ایف کے پاس جانے پر خود کشی نہ کریں لیکن معافی ضرور مانگیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اراکین پنجاب اسمبلی سے…

کرپشن کیسز: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نیب طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو کرپشن کیسز میں دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے علی جہانگیر صدیقی کو 19 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، جہاں ان سے کرپشن کیسز سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ…

ماڈل ٹاﺅن کیس: سابق آئی جی مشتاق سکھیر اسمیت 115 افراد پر فرد جرم عائد

انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر اسمیت 115 افراد پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ مشتاق سکھیرا سمیت تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن استغاثہ…

شیخ رشید کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے شیخ رشید کی این اے 60 کے ضمنی انتخاب میں اپنے بھتیجے شیخ راشد کی انتخابی مہم چلانے سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا…

الیکشنن کمیشن کا بڑا فیصلہ، آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 3 ستمبر کے بعد ہونے والے تمام تقرر وتبادلے معطل کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی سمیت 3 ستمبر کے بعد ہونے والے تمام تقرر وتبادلے معطل کرتے ہوئے دو روز میں…

دبئی ٹیسٹ: بلال آصف کی تباہ کن بولنگ، کینگروز 202 پر پویلین لوٹ گئی

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی اور اسی کے ساتھ قومی ٹیم کو کینگروز پر 280 رنز کی سبقت بھی حاصل ہوگئی۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہوا تو ایرون فنچ 13 اور عثمان خواجہ 17 رنز…

تحریک انصا ف کے لیے جھٹکا،الیکشن کمیشن نے حکومتی فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب طاہر خان کو ہٹا کر امجد جاوید سلیمی کو نیا آئی جی لگانے کا حکومتی فیصلہ معطل کردیا۔عام اتنخابات 2018 کے موقع پر چاروں صوبوں کے پولیس سربراہان کو تبدیل کیا گیا تھا جس کے تحت پنجاب میں…

امجد جاوید سلیمی کو انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تعینات کر دیا گیا

پنجاب پولیس کا کمانڈر ایک بار پھر تبدیل، امجد جاوید سلیمی کو انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، امجد جاوید سلیمی اس وقت کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات تھے۔ یاد رہے امجد جاوید سلیمی نے…

پاکستان کے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سے کونسے تین فائدے اور تین نقصان ہونگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کئی روز کی ہچکچاہٹ اور سوچ بچار کے بعد بالآخر قرض کے حصول کے لیے عالمی مالیاتی ادارے، آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کئی سیاسی تجزیہ کار اس فیصلے پر حکومت کے لتے لے رہے ہیں…

دبئی ٹیسٹ : بلال آصف نے تباہی مچا دی،آسٹریلیا کی ٹیم 202 رنزبنا کرپویلین لوٹ گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے انتہائی محتاط بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی پہلی اننگز کے جواب میں آسٹریلوی بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور پوری ٹیم…