پی پی 168 ضمنی انتخاب: سعد رفیق کی چھوڑی ہوئی نشست تحریک انصاف نے جیت لی

پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی۔ پی پی 168 لاہور کی یہ نشست خواجہ سعد رفیق نے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد خالی کی تھی،آرٹی ایس سسٹم کے تحت تمام 83 پولنگ…
مزید پڑھ...

کوئٹہ سے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل اغوا، گاڑی گھر کے قریب سے برآمد

سول اسپتال کوئٹہ کے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو شہباز ٹاؤن کے علاقے سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سول اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شیخ ابراہیم خلیل جمعرات کو نجی اسپتال سے واپس اپنے گھر شہباز ٹاؤن جا رہے تھے، جس کے بعد…
مزید پڑھ...

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے…
مزید پڑھ...

سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں، امریکی سینیٹ میں قرارداد منظور

امریکی سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی…
مزید پڑھ...

کم کھانا معدے کو سکڑنے پر مجبور کر دیتا ہے؟

اگر آپ کم کھانا شروع کردیں تو کیا معدہ سکڑ جائے گا تاکہ کم غذا سے بھی تسلی ہوسکے؟ ہوسکتا ہے آپ نے یہ سنا ہو کہ اپنی غذا میں کمی لانا معدے کو سکیڑ دیتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس میں کوئی سچائی نہیں۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ غذائی مقدار میں کمی…
مزید پڑھ...

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ بچوں سے زیادتی کے مجرم قرار

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پل کو بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پل کو بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ آسٹریلین جیوری کے مطابق کارڈینل جارج نے بچوں کو اس…
مزید پڑھ...

میریٹ ہوٹلز کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا چین نے چوری کیا، امریکا کا الزام

امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو نے میریٹ انٹر نیشنل ہوٹلز کے صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے میں چین کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ خبررساں اداے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے فاکس نیوز کے پروگرام ’ فاکس اینڈ فرینڈز ‘…
مزید پڑھ...

فرانس میں دہشت گردانہ حملے کے بعد قومی پرچم سرنگوں

رات گئے کرسمس مارکیٹ میں 3 افراد کی ہلاکت کے واقعے کے بعد اسٹراس برگ میں مارکیٹ بند اور ہر طرف خاموشی تھی۔ پولیس اسٹراس برگ سے تعلق رکھنے والے 29 حملہ آور کو پکرنے کی کوشش کررہی تھی جبکہ شہری تحفظ کے لیے ریسٹورنٹس اور بارز میں گھس گئے تھے…
مزید پڑھ...

مصری فوج کی کارروائی میں 27 شدت پسند ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر میں جزیرہ نما سینائی اور لیبیا کی سرحد کے قریب ریگستانی علاقوں میں دہشت گرد مخالف مہم کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ مصر کی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث 400 سے…
مزید پڑھ...

شامی شخص پر کُتے چھوڑنے والے جرمن شہری کو چار سال قید

جرمن شہر ماگڈے برگ کی عدالت نے ایک چوبیس سالہ جرمن شخص کو ایک پارک میں پکنک منانے والے ایک شامی خاندان پر اپنے پالتو کتوں کے ذریعے حملہ کرنے کے جرم میں چار برس جیل کی سزا سنا دی ہے۔ جرمنی کے مشرقی شہر ماگڈے برگ میں ایک جرمن شہری نے ایک…
مزید پڑھ...