آج جس وقت زلزلہ آیا تو وزیر اعظم ہاؤس میں ایک اجلاس ہو رہا تھا ، پتہ چلتے ہی عمران خان نے کیا کہا ؟…

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و حراس پایا جارہا ہے۔ تاہم جس وقت زلزلہ آیا اس وقت عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جاری تھا۔ زلزلہ آتے ہی…

دورہ سعودی عرب سے واپسی پر عمران خان پوری قوم کو کیا خو شخبری سنانے والے ہیں ؟ حامد میر نے پیشگوئی…

لاہور(ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے نوید ملک سے بہت بار ملاقات ہوئی لیکن وہ کسی بھی مقام پر کے الیکٹر ک اور دیگر معاہدوں میں نہیں تھا،ہم نے یہ کوشش کی کہ شنگھائی پاورکمپنی آجائے اوراس کیلئے کام کیا گیا ا س میں نوید ملک کا…

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، کئی ملکوں کی جانب سے شرکت سے معذرت

سعودی عرب میں 23 سے 25 اکتوبر کے درمیان ایک سرمایہ کاری کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ لیکن، استنبول کے سعودی قونصل خانے سے ایک سعودی صحافی جمال خشوگی کے لاپتہ ہونے اور مبینہ طور پر ان کے قتل کے بعد امریکہ سمیت کئی ملکوں اور بڑی بڑی کمپنیوں نے…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال شروع کردی

الیکشن کمیشن کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کی تفصیلات موصول ہوگئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کی…

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، قطر کے نائب وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور قطری وزیر خارجہ کی ملاقات…

ابوظہبی ٹیسٹ کے ہیرو محمد عباس کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران ابوظہبی ٹیسٹ میں کینگروز کی بیٹنگ لائن تباہ کرنے والے محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے جہاں سیالکوٹ ائیرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ محمد عباس کے استقبال کے لیے اہل خانہ سمیت اہل علاقہ بھی ائیرپورٹ پر…

اسحاق ڈار کی سیاسی پناہ کی درخواست ان کا چور ہونا ثابت کرتی ہے: فواد چوہدری

وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹرفوادچوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینا ثابت کرتا ہے کہ وہ چور ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہاتھ صاف ہوتے تو ملک…

کچھ بچوں کے دانت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خراب کیوں ہوتے ہیں؟

اسکول کی عمر تک پہنچتے پہنچتے کم از کم ایک چوتھائی بچوں کے دانت سڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب منہ میں موجود بیکٹیریا چینی کو توڑ کر تیزاب بناتے ہیں جو دانتوں پر حملہ کرکے انہیں گھولنا شروع کردیتا ہے۔ میٹھی چیزوں سے پرہیز کرنا…

بھارتی پنجاب میں ٹرین کے حادثے میں 58 افراد کی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک بڑا ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں پولیس کے مطابق 58 افراد کی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ امرتسر کے جوڑا پھاٹک پر اس وقت ہوا جب ہندووں کے تہوار دسہرہ کے موقع پر شام کے وقت لوگ راون کے پتلے کو نذر آتش کرنے…

ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کے خلاف ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان سے منی لانڈرنگ کے خلاف ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیاء پیسفک گروپ کی جائزہ ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں، جائزہ ٹیم کے3 ارکان جمعے کو واپس چلے گئے ہیں…