پی پی پی رہنما کے لان پر سی ڈی اے کی کارروائی سیاسی انتقام ہے: بلاول زرداری

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کے گھر کے لان کو قائد اعظم یونیورسٹی کی اراضی قرار دیتے ہوئے گرادیا جس کو بلاول بھٹو زرداری نے ‘سیاسی انتقام’ قرار دے دیا۔ چیئرمین پی پی پی…
مزید پڑھ...

امریکا میں گیم زون میں فائرنگ سے 3 نوجوان ہلاک، 4 شدید زخمی

لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لاس اینجلس کے شہر ٹورنس میں واقع گیبل ہاؤس بولنگ گیم زون میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ ٹورنس پولیس کے سارجنٹ رونالڈ ہیرس نے…
مزید پڑھ...

فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا

سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی جہاں سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 67 ہزار سو روپے ہوگئی۔ تاجروں کے مطابق سونے کی قیمت میں یہ تبدیلی مستحکم اور دیرپا نہیں ہے جس کی بڑی وجہ ڈالر کی…
مزید پڑھ...

قندھار: جھڑپوں میں سات اہلکار، 16 طالبان ہلاک

سرکاری ترجمان کے مطابق جمعے کو ہی قندھار میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ایک جھڑپ میں 16 جنگجو ہلاک اور 11 زخمی بھی ہوئے۔ افغانستان کے صوبے قندھار میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع ایک چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں سات افغان فوجی…
مزید پڑھ...

ہیوسٹن: پاکستانی نژاد خاتون سول ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج مقرر

پاکستانی نژاد امریکی، رابعہ کولیر، جو چھ نومبر کو ریاست ٹیکساس کی 113 سول ڈسٹرکٹ عدالت کی جج منتخب ہوئی تھیں، جمعرات کے روز ہوسٹن میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اُن کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے ہے، جنھوں نے ایک عشرے سے زیادہ مدت تک نچلی سطح…
مزید پڑھ...

صدر ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن ‘مہینوں’ جاری رکھنے کی دھمکی

گو کہ صدر ٹرمپ نے بھی اپنے اس بیان کی تصدیق کی ہے لیکن انہوں نے یہ تاثر بھی دیا ہے کہ ڈیموکریٹ رہنماؤں کے ساتھ ان کی ملاقات بہت ہی مثبت رہی جس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رہنماؤں کو خبردار کیا ہے کہ وہ وفاقی…
مزید پڑھ...

شیخ رشید کا ریلوے پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا اعلان

وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرنے کی سمری کی زبانی منظوری لے لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…
مزید پڑھ...

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا 91 واں یوم پیدائش

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا 91 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ ميں سر شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ تعلیم اور قانون کی…
مزید پڑھ...

کشمیر میں بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر شدید سردی میں خواتین اور بچوں کو گھر سے نکلنے پر مجبور کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن…
مزید پڑھ...

اینٹی کارلفٹنگ کا بڑا سکینڈل بے نقاب ،،کار چوروں سے ساتھی اہلکار سے کس افسرکے رابطے ہیں ،،،،تفتیش سی…

لاہور(رپورٹ؛ ملک ظہیر)اینٹی کارلفٹنگ سٹاف کے اہلکارکے کار چوروں کے گروہ سے گٹھ جوڑ کے حوالے سے تفتیش میں مذید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ کانسٹیبل شہزاد قمر کے کارناموں سے افسران بھی آگاہ تھے لیکن ایس پی کے ریڈر ٹی اے…
مزید پڑھ...