مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت: مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے نور باغ میں محاصرے کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا جائے گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے، جس کے دوران پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں آئی ایم ایف مشن کی…

ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شاہد آفریدی مایوس

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے، ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے…

پناہ گزینوں کی خدمت پر سوڈانی ڈاکٹر کو اقوام متحدہ کا ایوارڈ

جنوبی سوڈان میں کمزور بجلی سے چلنے والے آپریشن تھیٹر اور آپریشن کے لیے بے ہوشی کے ضروری آلات کے بغیر پرہجوم ہسپتال چلانے والے ڈاکٹر نے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کا باوقار 'نینسن ایوارڈ' جیت لیا۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی…

افغانستان میں فضائی حملوں میں 21 شہری نشانہ بنے: اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ مشن کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ملک میں دو مختلف فضائی حملوں میں 21 افغان شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ ہفتے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کاپیسا میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں…

مکہ سے مدینہ کے درمیان بلٹ ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا گیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا۔ پینتیس ٹرینوں پر مشتمل حرمین ایکسپریس کے ذریعے 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے ہو گا۔ حکام کے مطابق حرمین…

پاکستان کو شکست دے کر بنگلادیش ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

بنگلادیش نے پاکستان کو سپرفور مرحلے میں 37 رنز سے شکست دے کرایشیا کپ کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔ ایشیا کپ میں گرین شرٹس کا سفر تمام ہوگیا، گرین شرٹس کے لیے ٹورنامنٹ بھیانک خواب ثابت ہوا، سپرفور مرحلے میں پاکستان کی ٹیم بمشکل افغانستان کو شکست…

‘مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے : شاہ محمود

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) رابطہ گروپ برائے کشمیر کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی…

دیرپا امن کیلئے آپریشنز جاری رہنے چاہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت کے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان ضلع کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف…

حکومت نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کے فیصلے کو واپس لے لیا

ریڈیو پاکستان کے ملازمین کے شدید احتجاج کے بعد پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے عمارت کو لیز پر دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ادارے کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی…