بھارت کی بیلسٹک میزائل سسٹم خریداری سے خطے میں عدم توازن پیدا ہو گا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایس 400 کی خریداری بھارت کی بیلسٹک میزائل سسٹم کے حصول کی کوششوں کا حصہ ہے، بیلسٹک میزائل سسٹم سے خطے میں عدم توازن پیدا ہو گا۔ بھارت کی جانب سے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی خریداری پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر…

آبی ذخائر کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہوگی، صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔ ''پانی کے لحاظ سے محفوظ پاکستان'' کے عنوان سے آج سہ پہر اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قدرت ہم پر بہت مہربان ہے اور اس…

تین ممالک پاکستان کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کیلئے راضی ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تین ممالک پاکستان کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کیلئے راضی ہوگئے، سعودی عرب، چین اور متحدہ عرب امارات سے مالی تعاون کے حصول کیلئے مذاکرات کا سلسلہ جاری، اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں تمام معاملات طے ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں بڑا فیصلہ! عدالت نے اہم ترین گرفتاریوں کا حکم جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے،عدالت نے سابق ڈی جی آئی پولیس رانا عبدالجباراور سابق ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، ملزم اے ایس پی وسیم اور اشرف کو اشتہاری…

امریکہ یا چین میں سے سپر پاور کون ہوگا،فیصلہ پاکستان کے ہاتھ میں

لاہور(ویب ڈیسک) : امریکی خبر رسال ادارے وال سٹریٹ جرنال نے دعویٰ کیا ہے امریکا یا چین کے اقتصادی سپر پاور ہونے کا فیصلہ پاکستان میں ہوگا۔اگر پاکستان آئی ایم ایف کے پاس جاتا ہے تو امریکا کڑی شرائط عائد کروا کر چین کے ساتھ پاکستانی روابط پر…

شاہ محمود، عراقی سفیر علی یٰسین کا زائرین کو ویزے کے حصول میں درپیش مسائل کے بارے تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں عراقی سفیر ڈاکٹر علی یٰسین محمد کریم سے ملاقات کی اور پاکستانی زائرین کو اربعین کے لئے عراقی ویزے کے حصول میں درپیش مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان سے زائرین کی بڑھتی…

وزیر اعظم عمران خان کو دوسرا دورہ سعودی عرب : پاکستان کو کیا کچھ حاصل ہو سکتا ہے؟ برطانوی اخبار نے…

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے آئی ایم ایف سے ممکنہ گریز ایک وجہ سعودی دولت پر انحصار ہوسکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کے آئی ایم ایف سے ممکنہ گریز کی ایک وجہ…

طالبہ کا ہاسٹل سے ’فیس واش‘چوری۔۔۔لڑکی نے چوری پکڑنے کا انوکھا طریقہ تلاش کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) : تعلیم آج کے دور میں ایک اہم ضرورت بن چکی ہے، بچہ غریب ہو یا امیر تعلیم کے حصول کے لیے گھرسے باہر رہنے سے بھی گریز نہیں کرتا ، پسماندہ علاقوں سے اکثر طلبا شہروں کا رُخ کرتے ہیں اور اچھے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے کر قریبی…

ماڈل ٹاؤن کیس: عدالت کا سابق ڈی آئی جی عبدالجبار، ڈی جی فوڈ عثمان کو گرفتار کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں عدالت نے سابق ڈی آئی جی رانا عبدالجبار اور ڈی جی فوڈ کیپٹن (ر) محمد عثمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا دونوں ملزموں کو متعدد مرتبہ طلب کیا گیا لیکن پیش نہیں ہوئے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کی لاہور کی…

ہر ریکارڈنگ موجود ہے،شہباز شریف جھوٹ بول رہا ہے؟پرویز الٰہی کے سنسنی خیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف جھوٹ بول رہا ہے، نیب نے خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا نہیں کہا، نیب میں نندی پور بجلی گھر کی مرمت کے ٹھیکے کے بارے میں سوال کیا گیا، پنجاب اسمبلی میں…