جاسوسی کا شبہ، ‘ہواوے’ کا ملازم اور پولینڈ کا ایک شہری گرفتار

ہواوے مواصلاتی آلات تیار کرنے کا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ چینی حکومت کے ساتھ اُس کے تعلقات کے معاملے پر مغرب میں اُسے سخت نگرانی کا سامنا ہے۔ پولینڈ نے جاسوسی کے الزامات پر ’ہواوے‘ کے ایک چینی ملازم اور پولش سکیورٹی کے ایک سابق اہلکار…
مزید پڑھ...

کیا ٹرمپ ایمرجنسی لگا کر میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنا لیں گے؟

ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان دیوار کی تعمیر کا تنازع ایک نئی صورت حال کی طرف بڑھ رہا ہے اور صدر نے ایمرجینسی نافذ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا وہ ایمرجینسی لگا کر دیوار بنوا سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کے روز میکسیکو کے ساتھ…
مزید پڑھ...

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن 22 ویں روز میں داخل

ہفتے کو جاری شٹ ڈاؤن کا بائیسواں روز ہے جس کے باعث امریکی حکومت کی 15 میں سے نو وزارتوں کی سرگرمیاں اور معمول کے کام جزوی طور پر معطل ہیں۔ امریکہ میں جاری وفاقی حکومت کا جزوی شٹ ڈاؤن امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن بن گیا ہے جس کے…
مزید پڑھ...

ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مالی سال دوہزار سترہ اٹھارہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی اور جون 2018 کو ختم ہونے والے مالی سال میں شرح پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی…
مزید پڑھ...

چینی قونصلیٹ حملہ، 5 سہولت کار 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

عدالت نے چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں گرفتار پانچ سہولت کاروں کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں گرفتار پانچ سہولت کار دہشت گردوں کو متظم جج کے روبرو سندھ ہائی کورٹ میں…
مزید پڑھ...

پی اے سی سے پی ٹی آئی کے رکن کو نکال کرمجھے شامل کیا جائے: شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے صحت خرابی کا بہانہ این آر او لینے کی کوشش ہے، پی اے سی میں شامل کیا جائے، ن لیگ کا احتساب کروں گا۔ شیخ رشید چیئرمین پی اے سی پر شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی…
مزید پڑھ...

عامر خان اور ٹرینس کرافورڈ کی اگلی فائیٹ بیس اپریل کو امریکہ میں متوقع

عامر خان اور ٹرینس کرافورڈ کی اگلی فائیٹ کی پریس کانفرنس پندرہ جنوری کو لندن میں ہوگی۔ بڑا مقابلہ بیس اپریل کو امریکہ میں متوقع ہے۔ میچ روم باکسنگ کمپنی سے کئے گئے معائدہ کی رو سے عامر خان کی اس فرم کے لئے تیسری اور آخری فائیٹ ہوگی جو کہ…
مزید پڑھ...

شریف برداران کو کچھ ہوا تو ذمے دار وزیراعظم ہوں گے: احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے شریف برداران کو کچھ ہوا تو ذمے دار وزیراعظم ہوں گے، سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ عمران اور علیمہ خان کی دولت وطن لانے کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے۔ لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے…
مزید پڑھ...

حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ حنیف عباسی نے عدالت سے درخواست کی کہ عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کیا جائے۔ حنیف عباسی کے وکیل…
مزید پڑھ...

اب صرف پروٹین ویفر سے نشو و نما بڑھے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں غذائی قلت (میل نیوٹریشن) کے شکار لاکھوں بچے اگر خوراک سے محروم رہیں تو نہ صرف ان کی نشوونما سست ہوجاتی ہے بلکہ ذہنی صلاحیت بھی ماند پڑتی جاتی ہے۔ اس کے علاج کے طور پر کمبوڈیا میں مچھلی کے پروٹین والے ویفر کے بہت…
مزید پڑھ...