سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں سیاسی تصاویر پر وزیراعلیٰ سندھ کو ادائیگی کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں سیاسی تصاویر پر وزیراعلیٰ سندھ کو ان اشتہارات کے پیسے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سرکاری اشتہارات میں سیاسی عہدیداروں کی تصاویر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ خیبر پختون…
مزید پڑھ...

کوہستان: 5 لڑکیوں کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کوہستان وڈیو سکینڈل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا. ان افراد پر 7 سال قبل جرگہ کے حکم پر5 لڑکیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے، پولیس نے ملزمان کوعدالت پیش کر کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ ایبٹ آباد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...

موجودہ حکومت بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات اور امن کی دلی خواہش مند ہے: صدر مملکت

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے سے دنیا کو یہ مضبوط پیغام ملا ہے کہ پاکستان میں موجودہ حکومت بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات اور امن کی دلی خواہش مند ہے۔ انہوں نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو میں بھارتی…
مزید پڑھ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، تیزی کے بعد مندی

کاروبار کے آغاز میں تیزی کے بعد پھر مندی مارکیٹ چالیس ہزار سات سو سات پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کےچوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز میں تیزی پھر مندی آ گئی۔ کرنٹ انڈیکس اس وقت پانچ پوائنٹس سے زیادہ اضافے کے بعد اس وقت تین پوائنٹس کے…
مزید پڑھ...

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: سپریم کورٹ کا نیب کو 2 ہفتے میں ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو 2 ہفتے میں ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کے ملزمان کی ضمانت سے متعلق…
مزید پڑھ...

نیب ریفرنس آیا تو استعفیٰ دے دوں گا: زلفی بخاری

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عبدالعلیم خان یا میرے خلاف نیب کا ریفرنس فائل ہوا تو ہم بھی بابراعوان کی طرح اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے امیگرینٹس آفس کی آن…
مزید پڑھ...

سلووینیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف مقرر

نیٹو ملک سلووینیا نے میجر جنرل الینکا ارمینس کو ملک کی آرمی چیف مقرر کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق الینکا ارمینس کو سلووینین فوج کی پہلی خاتون چیف آف جنرل اسٹاف ہونے کا اعزاز حاصل ہے، جو اپنے پیش رو ایلان گیدر کی جگہ چارج سنبھالیں…
مزید پڑھ...

پاکستان اور بھارت کو امن کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو امن کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ کرتارپور کوریڈور تقریب کیلیے پاکستان آنے والے بھارتی صحافیوں نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کے اعزاز میں…
مزید پڑھ...

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں اعظم سواتی قصور وار قرار، رپورٹ جمع

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی سے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وضاحت طلب کرلی جب کہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اعظم سواتی نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا وہ ہمیں 62 ون…
مزید پڑھ...