حکمران جماعت کا ایم این اے فیض الحسن شاہ رات میں زمینوں پر قبضہ کرتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی کا دعویٰ

اپنے عزیز کی زمین پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیض الحسن شاہ کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش پر پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے عمران خان سے انصاف کرنے کی اپیل کردی ہے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قمر زمان…
مزید پڑھ...

چند منٹ میں سونے میں مدد دینے والا طریقہ

اکثر افراد کو رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت 1930 کی دہائی میں ایک امریکن فزیشن ایڈمنڈ جیکبسن نے ایک تیکنیک متعارف کرائی تھی۔ ان کا…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی کی طرز حکومت میں ملک کو پیچھے جاتے دیکھ رہا ہوں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پہلی مرتبہ حکومت ملی ہے اس لیے انہیں آئین کی کوئی خبر نہیں۔ گھوٹکی کے قریب گوٹھ فتح پور میں پی پی پی…
مزید پڑھ...

 کیلے رات کو کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے

کیلے انسانی صحت کے لیے چند بہترین پھلوں میں سے ایک ہے جس میں موجود غذائیت اور اینٹی آکسائیڈنٹس کا اجتماع اسے صحت کے لیے فائدہ مند بناتا ہے۔ یہ پوٹاشیم سے بھرپور پھل ہے جو کہ بلڈ پریشر لیول کو مستحکم رکھنے کے لیے ضروری جز ہے جبکہ خراب معدے…
مزید پڑھ...

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری…
مزید پڑھ...

لائنز ایریا میں رہائشیوں کو بے گھر ہونے نہیں دیں گے، فاروق ستار

سینئر سیاسی رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ میں اور میرے ساتھی لائنز ایریا میں رہائشیوں کو بے گھر ہونے نہیں دیں گے۔ واٹر بورڈ کے وڈیرے نوٹسز دے رہے ہیں اور سندھ حکومت کے جاگیردار نوٹس بھیج رہے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے لائنز ایریا کے دورے کے…
مزید پڑھ...

افغان شہر مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام

افغانستان کے شہر مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق مزار شریف میں واقع پاکستانی قونصل خانے میں افغان خاتون دستی بم لے جانے کی کوشش کر رہی تھی۔ ترجمان نے بتایا کہ دستی بم خاتون کے بیگ…
مزید پڑھ...

پاک فوج نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا، آئی ایس پی آر

پاک آرمی ایوی ایشن نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے برف میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا۔…
مزید پڑھ...

نااہل حکمران ناکامیوں کی پردہ پوشی کی خاطر حزبِ اختلاف کوروندنا چاہتے ہیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نااہل حکمران ناکامیوں کی پردہ پوشی کی خاطر حزبِ اختلاف کوروندنا چاہتے ہیں،اقتدار کے بھوکے ٹولے کو کھلی چھوٹ دے کر اداروں نے اپنے کردار پرسوالیہ نشان لگوادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز…
مزید پڑھ...

امریکہ نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کر لی: سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان قوم نے ایک اور سپر پاور کو شکست دے دی۔ امریکہ اپنی ہار کو کامیابی میں بدلنے کی کوششیں کررہا ہے۔ حکمرانوں کو وزیراعظم کے کتے کے آنسو کو نظر آتے ہیں لیکن تھر میں بھوک سے مرتے بچے کسی کو دکھائی…
مزید پڑھ...